
سجدے میں رکوع کی تسبیح یعنی سبحان ربی العظیم کہنے کا حکم
سوال: سجدے میں بھول کر سبحان ربی الاعلی کی جگہ سبحان ربی العظیم کہا تو کیا آخر میں سجدہ سہو واجب ہوگا ؟
بیوہ عورت کے لیے کانچ کی چوڑی پہننے کا حکم
تاریخ: 01ذوالحجۃالحرام1445 ھ/08جون2024 ء
دعائے قنوت کے لئے رکوع سے قیام کی طرف پلٹنا کیسا ؟
جواب: واجب ہوگا، چاہے اس نے آخر میں سجدہ سہو کیا ہو،یا نہ کیا ہو؛ کیونکہ اس صورت میں اس نے دوبارہ رکوع کرنے کی وجہ سے قصداً سجدہ میں تاخیر کی اور قصداً رکن ...
جس کے ہاں بیٹا ہو، بیٹی نہ ہو، کیا اس کے گھر کا کھانا حرام ہوتا ہے؟
تاریخ: 07ذوالحجۃالحرام1445 ھ/14جون2024 ء
تکبیرِ رکوع بلند آواز سے نہ کہنے سے امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟
تاریخ: 21ذوالحجۃالحرام1445 ھ/28جون2024 ء
اگر عورت کماتی ہو تو کیا اس پر بچوں کا خرچہ لازم ہوگا؟
سوال: اگر عورت کماتی ہو،تو کیا اس پر لازم ہے کہ وہ اپنےبچوں پر خرچ کرے ؟اگر واجب نہ ہو،اور وہ پھر بھی اپنے بچوں پر خرچ کرے تو اس کو ثواب ملے گا ؟
قربانی کے جانور کی دو ٹانگیں ٹوٹ جائیں تو قربانی ہو جائے گی؟
تاریخ: 07ذی الحجۃ الحرام1445 ھ/14جون 2024 ء
مستعمل پانی سے وضو کرکے نماز پڑھی لی ہو تو کیا حکم ہے؟
تاریخ: 21ذی الحجۃ الحرام1445 ھ/28جون 2024 ء
جہیز کا سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، تو قربانی کا حکم
سوال: جہیز کا ایسا اضافی سامان جو سارا سال استعمال نہیں ہوتا، کیا اس کی وجہ سے قربانی واجب ہوگی؟