
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
اگر وقف کی کوئی چیز ٹوٹ جائے تو اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟
جواب: زم ہے۔ اور اگر کوئی ایسا تصر ف کیا جس کی اسے اجازت تھی اور اس میں تقصیر ،کوتاہی اور بے احتیاطی نہ کی پھر بھی تلف ہوگیا تو اب تاوان نہیں ، اور اگر...
ناپاک مٹی سے بنا ہوا برتن پکنے کے بعد گیلا ہوجائے تو کیا پھر ناپاک ہوجائے گا ؟
جواب: زمین پر نجاست لگی اور پھر خشک ہو گئی اور نجاست کا اثر باقی نہ رہا، تو یہ پاک ہو جائے گی اور پاک ہونے کے بعد اس پر کسی نے پانی چھڑک دیا، تو یہ دوبارہ ن...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: زم ہے،ورنہ نفل باطل ہوجائیں گے۔ بدائع الصنائع میں ہے:’’ولو كان نوى أن يتطوع بركعتين فقام من الثانية إلى الثالثة قبل أن يقعد فيعود ههنا بلا خلاف بين...
بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم
جواب: زم نہیں ، لہٰذا جس بکری کی عمر زیادہ ہو گئی اور دودھ خشک کرنے کا کوئی خارجی سبب بھی نہیں پایا گیا تو اس کا دودھ نہ دینا مانع قربانی نہیں ، اس کی قربان...
لاعلمی کی بناء پر اعوان خاندان کو زکوٰۃ دے دی تو کیا حکم ہے؟
جواب: زم ہوگی۔ اعوان ہاشمی ہوتے ہیں،جیسا کہ فتاوی اہلسنت احکام ِ زکوٰۃ میں سوال ہوا کہ ہمارا شجرہ نسب حضرت علی کرم اللہ وجھہ الکریم کے بیٹے حضرت عون...
کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟
جواب: مسائل سے آگاہی نہ ہونے کی بنا پرہے ، احرام دراصل ایک حالت کا نام ہے ،جس کا دار و مدار نیت اور تلبیہ کہنے پر ہے اور مرد کے لیے بغیر سِلا لباس پہنن...
مسافر قربانی کرنے کے بعد ایامِ قربانی میں ہی مقیم ہوگیا ، تو کیا دوبارہ قربانی کرے گا ؟
جواب: زم ہو گی، اس وجہ سے کہ پہلے والی قربانی نفلی ہوئی اور نفلی قربانی واجب کے قائم مقام نہیں ہو سکتی۔ اس قول کو تصحیح کے الفاظ کے ساتھ نقل کیا گیا ہے۔ ...
نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے لڑکی کا اپنے نفقے کا مطالبہ کر نا
جواب: زم ہو گا، کیونکہ وجوب نفقہ کا سبب یعنی حق حبس اور وجوب نفقہ کی شرط یعنی تسلیم اس تفصیل کے مطابق جو ہم نے اوپر بیان کی موجود ہے۔ اب خاوند کے اپنا حق...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: آباد اور نہایت سر سبز و شاداب تھیں اور وہاں طرح طرح کے اَناج اور پھل میوے بکثرت پیدا ہوتے تھے۔ اس خوشحالی کی وجہ سے اکثر دوسرے علاقوں کے لوگ ان آبادیو...