
نماز کی رکعتوں کی تعداد میں شک ہوجائے تو کیا کریں؟
سوال: کسی کو نماز کی رکعت میں کنفیوژن ہو مثال کے طور پر چار رکعت والی نماز کے دوران وہ یہ بھول جائے کہ اس کی تیسری رکعت چل رہی ہے یا دوسری تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
صلاۃ التسبیح کے کسی رکن میں تسبیح پڑھنا بھول جائیں توکیا کریں؟
جواب: حکم ہے کہ دوسرے محل مشروع (جس میں پچھلی تعدادپوری کرنے کی اجازت ہے،اس)میں اسے پڑھ لے تا کہ مطلوبہ عدد (تین سو)مکمل ہوجائے،لہذا اگر رکوع میں تسبیح پڑھ...
کلمہ طیبہ زیادہ تعدادمیں پڑھنے کی فضیلت
سوال: جو شخص "لاالہ الا الله "زياده تعداد ميں پڑھتا ہے، اس کی کیا فضیلت ہے؟
مسلمان کا قادیانیوں سے مفت اَدْویات (Medicine)لیناکیسا؟
جواب: حکم یہ ہے کہ ان کےساتھ میل جول رکھنا ؛ اُٹھنا ، بیٹھنا ؛ کھانا ، پینا ؛ ان سے مدد لینا اور ان کی مدد کرنا ؛ ان کو مسلمانوں کی طرح غسل و کفن دینا؛ ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عدت ِوفات کے کتنے دن ہوتے ہیں ؟عدت گزارنے کا طریقہ کیا ہےاور اس میں پردے کا کیا حکم ہے ؟ہمارے ہاں بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ وفات کی عدت چالیس دن ہوتی ہے ۔
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یوکے سمیت کئی ممالک میں کرونا وائرس کے سبب انتقال کرنے والے مسلمانوں کی میت کو ہسپتال کی طرف سے پلاسٹکبیگ میں لپیٹ کر تابوت میں بند کردیا جاتا ہے اور اس کو غسل نہیں دیا جاتا ،صرف اس تابوت کے ساتھ دفنانے کی اجازت ہوتی ہے ۔ تو اب اس کے غسل اور جنازے کا کیا حکم ہوگا ؟