سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 840 results

141

مستعمل پانی سے استنجا ء کرنا

جواب: دہ دردہ بے ضرورت پڑ جانا پانی کو قابلِ وضو وغسل نہیں رکھتا یعنی پانی مستعمل ہوجاتا ہے کہ خود پاک ہے اور نجاست حکمیہ سے تطہیر نہیں کرسکتا اگرچہ نجاست ...

141
142

نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔

142
143

کیا مسجد یا فنائے مسجد میں بھیک مانگنے والے کی مدد کر سکتے ہیں ؟

جواب: دہ بھی ہے کہ سائل کی گریہ و زاری اور بلند آواز سے نمازیوں کی توجہ بٹتی اور ان کے لیے ایذا کا سبب بنتی ہے، لہذا عین مسجد کی طرح فنائے مسجد میں بھی سوال...

143
144

جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟

جواب: دہ اسی عنوان سے ابواب قائم کر کے ذکر کیا ہے ۔ نیز بہت سارے شرعی احکام ایسے ہیں کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے منبر پر خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرم...

144
145

حاملہ عورت کا بچہ کو دودھ پلانا کیسا؟

جواب: دہ ہو تو بہتر یہ ہے کہ اس حوالے سے ڈاکٹر سے مشورہ کر کے اس پرعمل کیا جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَال...

145
146

براخواب دیکھنے کی صورت میں کیا کیا جائے

جواب: دہ یہ ہوگا کہ ان شاء اللہ اس خواب کی بری تعبیر ظاہر نہیں ہوگی۔ مسلم شریف میں سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ پاک کے آخری نبی مکی ...

146
147

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

جواب: دہ علت ’’قیام کی حالت میں سجدے کی جگہ پر نظر رکھنا۔۔۔الخ‘‘پر کلام کرتے ہوئے فرمایا کہ جب اس کو پیش نظر رکھا جائے گا تو یہ ممانعت صرف قیام کے ساتھ خاص...

147
148

دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم

جواب: دہ فاصلہ ہے تو شہر کی آبادی سے باہر ہوجانے کا اعتبار ہے اور اگر شہر کی حدود کے ساتھ ایک بستی یا زیادہ بستیاں متصل ہیں تو اب وہ قصر نماز نہیں پڑھ سکت...

148
150

پیشاب یا خون چمکنے کے بعد پانی میں ہاتھ ڈالا تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں؟

جواب: دہ دردہ سے کم کھڑے پانی میں ہاتھ بلکہ انگلی کا پَورایا ناخن بھی ڈال دے، تو وہ پانی مستعمل ہو جاتا ہے اور اس سے وضو یا غسل ادا نہیں ہو سکتے، البتہ ناپا...

150