
فرضوں کے بعد اور سنتوں سے پہلے کسی کو سلام کرنا کیسا؟
سوال: جن نمازوں کے بعد سنتیں ہیں،جیسے ظہر ،جمعہ ،مغرب و عشاء، ان میں فرضوں کے بعد اور سنتوں کے درمیان ایک دوسرے سے سلام کرنا کیسا ہے؟
جمعہ والے دن زوال کے بعد جمعہ ادا کیے بغیر سفر کے لیے نکلنا گناہ ہے
جواب: نمازوں میں قصر کرنا (یعنی چار رکعت والی نمازوں کو دو ،دو رکعت کی صورت میں ادا کرنا ) لازم ہے اور پوری پڑھنے کی صورت میں گنہگار قرار پائے گا اور دو پر ...
نماز کی نیت زبان سے کرنے کا کیا حکم ہے؟ کیا یہ بدعت ہے ؟
جواب: طریقہ کار ہے یا مطلق اچھا طریقہ مراد ہے ۔ جہاں تک رہا اس کو بدعت کہنا، تو کتبِ احناف میں اس بات کی صراحت ہے کہ یہ بدعتِ حسنہ ہے ، بدعت اس لحاظ...
قضا نمازوں اور روزوں کے فدیہ دینے کی وصیت کا حکم
سوال: اگر کسی نے قضا نمازوں اور قضا روزوں کا فدیہ ادا کرنے کی وصیت کی ہو، تو کیا پہلے اس کے تہائی مال سے اس کی وصیت کو پورا کیا جائے گا؟
عورت کا ناک، کان چھدوانے میں ایک سے زیادہ سوراخ کروانا کیسا؟
سوال: عورت کا ناک اور کان چھدوانا، جائز ہے، سوال یہ ہے کہ جتنے سوراخ عام طور پر رائج ہیں، اس سے زائد کان یا ناک میں سوراخ کروانا ،جائز ہے؟مثلاً: ناک کی ایک جانب سوراخ ہو اور دوسری جانب چھدوانا یا ناک کے درمیان میں چھدوانا، جیسا کہ بعض جگہ یہ طریقہ رائج ہے، کیا یہ درست ہے؟
جواب: طریقہ اختیار کرنا اور غلط طریقہ چھوڑنا سب مسلمانوں پر لازم ہے ۔ فقہی اعتبارسے بروکر خریدار (Buyer)اور بیچنے والے (Seller)کے درمیان سودا (Deal)کر...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: ضاء کی قطع وبُرید پر امثلہ: (1)اگر ہاتھ پر آکلہ (عضو کو کھانے والی بیماری) ظاہر ہو جائے تو فقہائے کرام نے حکم دیا کہ اُس عضو کو کٹوانا، جائز ہ...
اسٹیل مِلز اور ٹھیکیداروں میں رائج سریے کی خریداری کی ایک ناجائز صورت
جواب: ضاءاللہ احق وشرط اللہ اوثق“ ترجمہ : لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ ایسی شرطیں لگاتے ہیں جو کتاب اللہ میں نہیں ہیں، جو شرط کتاب اللہ میں نہ ہو وہ باطل ہے...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
جواب: ضاء کا صدقہ ادا ہوجانااورتمام ضرورتوں و حاجتوں کے لیے اللہ پاک کا کافی ہونا اور ہر نا پسندیدہ چیز سے بندے کی حفاظت فرمانا، وغیرہا،لہٰذا یہ فضائل و بر...
کیا مرحوم باپ کے نماز روزے کا فدیہ اسکی بیٹی کو دینا جائز ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ چند دن پہلے زید کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تھا۔ وہ اپنے مرحوم والد کی طرف سے اپنے مال میں سے اُن کی نمازوں اور روزوں کا فدیہ دینا چاہتا ہے، تو کیا وہ ان نمازوں اور روزوں کا فدیہ اپنی بہن(جو کہ متوفی کی بیٹی ہے، اُس) کو دے سکتا ہے؟ جبکہ وہ مستحقِ زکوۃ ہے۔