
بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟
جواب: قرب بلوغ وکمال اشتہاکاہے۔ومن لم یعرف اھل زمانہ فھو جاھل۔‘‘ (فتاویٰ رضويہ جلد23،صفحہ639،رضافاؤنڈیشن،لاھور) جنتی زیور میں علامہ عبد المصطفی اعظمی ر...
اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟
سوال: میں ایک مسجد میں امام ہوں اور میرا معمول یہ ہے کہ فجر کی نماز پڑھاکر مصلے پر ہی مختصر وظیفہ پڑھتا ہوں، اس کے بعد تفسیر صراط الجنان سے تین آیات کی تفسیر بیان کی جاتی ہے، پھر دعا کرکے لوگوں سے ملاقات و سلام دعا کے لیےاپنی جگہ سے اٹھ جاتا ہوں ،اس کے بعد کبھی مصلے ہی پر اور کبھی مسجد کی دوسری یا تیسری صف میں بیٹھ کر اور کبھی اپنے حجرے میں جاکر وظائف پڑھتا ہوں، پھر وقت ہوجانے پر نمازِ اشراق و چاشت کی ادائیگی کرتا ہوں،اس دوران میں کوئی دنیاوی کام کاج یا بات چیت بالکل نہیں کرتا، البتہ کوئی شرعی مسئلہ پوچھے تو میں علم ہونے کی صورت میں بتادیتا ہوں اور جمعہ والے دن نمازِ فجر کے بعد صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا جاتا ہے،اب پوچھنا یہ ہے کہ میرے اس معمول کو مد نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کہ کیا مجھے احادیث مبارکہ میں اشراق و چاشت کی نماز کے بیان کیے گئےفضائل حاصل ہوں گے؟کیا ان فضائل کے حصول کے لیے بعد نماز ِ فجر اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہنا شرط ہے؟
جس جگہ چالیس نیک مسلمان جمع ہوں وہاں اللہ کا ولی ہوتا ہے
جواب: قرب رکھنے والے اولیاء حضور کی امت میں بے شمار ہیں،جہاں چالیس صالح مسلمان جمع ہوں، وہاں ایک دو ولی ضرور ہوتے ہیں،مگر تکوینی ولی جو دنیا کے انتظام کرتے ...
کیا چار نمازیں پڑھنے والے کو بھی نمازی کہا جائے گا ؟
جواب: قیامت سب سے پہلے نماز کے بارے میں پوچھا جائے گا۔ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ”أول ما يسأل عنه العبد يوم الق...
زنا یا ریپ کیسِز کے اصل ذمہ دار کون؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: قیامت کی نشانیوں میں سے شمار کیا ہے، لہٰذا وہ لوگ جو حقوق نسواں کی آڑ میں بے حیائی کو عام کرنے میں کوشاں ہیں ، وہ اللہ عزوجل کے عذاب کے مستحق ، قابلِ...
جواب: قرب کے عام بلاد ایسے ہی ہیں مگر اندر اندر قاف کے رگ و ریشہ سے کوئی جگہ خالی نہیں جس جگہ زلزلہ کے لیے ارادہ الہٰی عزوجل ہوتا ہے۔ والعیاذ برحمتہ ثم برح...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرد اور عورت کی نماز میں کوئی فرق ہے یا دونوں کی نماز ایک جیسے ہی ہے؟ اگر فرق ہے تو احادیث مبارکہ میں اس کی وضاحت موجود ہے یا صرف فقہاء کرام کے اقوال سے ثابت ہے؟ سائل:کامران عطاری(کھوڑ، اٹک)
شہید قرآنِ پاک اور دیگر مقدس اوراق کو جلا دیا جائے یا کیا کیا جائے؟
جواب: احادیث،اللہ تعالیٰ ، رُسُل یا ملائکہ کے اسماء ہوں اورقابل استعمال نہ رہے ہوں ان اوراق کو بھی جلانے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ ایسے مصاحف اور اوراق کے لیے ...
جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟
جواب: قرب سے بچنا چاہیے۔ “(بھارشریعت ،جلد1،حصہ2،صفحہ 404،مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) فتاوی ہندیہ میں ہے:”النجاسۃ ان کانت غلیظۃ وھی أکثر من قدر الدرھم...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔