سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 689 results

141

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

141
142

عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم

جواب: شرائط الصحۃ کشھود" ترجمہ:اوریہ وہ نکاح ہے ،جس میں صحت نکاح کی شرائط میں سے کوئی شرط مفقودہو مثلاگواہوں کاہونا۔ اس کے تحت ردالمحتارمیں ہے "ومثلہ ۔...

142
143

دس سال بعد منت پوری ہو، تو کیا اسے بھی پورا کرنا واجب ہے ؟

سوال: منتِ شرعی آج مانی اور پوری دس سال بعد ہوئی، تو پھر بھی منت پوری کرنا واجب ہو گی؟

143
144

قرآن پاک مسجد میں رکھنے کی منت ماننا کیسا؟

سوال: ایک شخص نے منت مانی کہ میری مراد پوری ہو تو میں قرآن پاک خرید کر مسجد میں رکھوں گا اب اس مسجد میں پہلے سے بہت قرآن پاک رکھے ہوئے ہیں تو کیا اتنی رقم کسی اور چیز میں صرف کر سکتے ہیں ؟

144
145

منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم

سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟

145
146

نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے

جواب: شرائط اھلیۃوجوب العشرحتی یجب العشر فی ارض الصبی والمجنون ،لعموم قول النبی صلی اللہ علیہ وسلم :ماسقتہ السماء ففیہ العشر وما سقی بغرب او دالیۃ ففیہ نصف...

146
147

آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم

جواب: منتقل کرنے اور مشتری کے گھر تک پہنچانے کی اجرت شہر کے عرف و عادت کے مطابق جاری ہوگی۔(مجلۃ الاحکام مع شرحہ، جلد 1،صفحہ 221، مطبوعہ:کوئٹہ) بہارِ شر...

147
148

منت کے اعتکاف کےاحکام

سوال: اگر کسی نے رمضان میں تین دن کے اعتکاف کی منت مانی، تو کیا اب جو پابندیاں دس دن والے اعتکاف میں ہوتی ہیں، وہ ان تین دن میں بھی ہوں گی یا نہیں ؟ یا پھر یہ نفلی اعتکاف کی طرح ہوگا ؟

148