
شہزادہ رسول علیہ الصلوۃ والسلام،حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ کی والدہ کانام
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے شہزادے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا تھیں، کیا یہ درست ہے؟
چھوٹا بچہ فوت ہو جائے تو اسے والدہ کاغسل دینا
سوال: چھوٹا بچہ مثلاً 2 یا 3سال کا بچہ فوت ہو جائے ،تو کیا اس کی والدہ اسے غسل دے سکتی ہے یا نہیں ؟
ماں کا بیٹی کو قسم دلانے کا حکم
سوال: ماں نے بیٹی کو قسم دیتے ہوئے کہا کہ ”خدا کی قسم! تجھے یہ کام نہیں کرنا“ بیٹی نے قسم تو نہیں کھائی بس خاموشی سے والدہ کی بات سنتی رہی اور والدہ کو کوئی جواب بھی نہ دیا۔ بعد میں بیٹی نے وہ کام کربھی لیا۔ اس صورت میں کیا بیٹی پر قسم کا کفارہ لازم آئے گا؟
اجرت طے کئے بغیر کپڑے سلوائے تو پہننے کا حکم
سوال: زینب کی امی زینب اور بہنوں کے لیے کپڑے سلواتی ہیں،اب زینب کو اندازہ ہوا کہ سلوانے کے لئے جب کپڑے دئیے جاتے ہیں ،تو اس وقت اجرت طے نہیں ہوتی کیونکہ کپڑے سلنے کے بعدزینب کی والدہ درزن سے پوچھ رہی تھی کہ کتنے پیسے ہوگئے، اب زینب کو یہ معلوم ہوگیا، تو اس صورت میں جو کپڑے زینب کے لئے بنائے گئے ہیں ،وہ زینب استعمال کر سکتی ہے یا نہیں؟ جبکہ زینب کو کنفرم معلوم نہیں کہ اس کے کپڑوں کی اجرت پہلے طے ہوئی تھی یا نہیں ؟
رضاعی بہن کی سگی بہن سے نکاح کا حکم
سوال: میرے چچا کی تین بیٹیاں ہیں، میں ان کی بڑی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بڑی بیٹی سے چھوٹی والی بیٹی نے میری والدہ کا دودھ پیا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ وہ سب میری بہنیں ہوگئی ہیں ، اس لئے میری اور ان کی بڑی کی بیٹی کی شادی نہیں ہو سکتی ۔ اس حوالے سے شریعت کا کیا حکم ہے؟
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی زوجہ میسون بنت بحدل کے اسلام کے متعلق تفصیل
جواب: والدہ میسون ،تابعیات میں شمار ہوتی ہیں۔(التکملۃ والذیل والصلۃ،ج 3،ص 434، دار الكتب، القاهرة) تبصیر المتنبہ لابن حجر عسقلانی میں ہے” ميسون بنت بحدل...
جواب: والدہ کا نام ہے ،جس کا معنیٰ ہے:" پاک دامن "دونوں کوملا کر اس کا معنی بنے گا:"حضرت مریم رضی اللہ عنہا کی کنیز" ۔لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا ...
کربلا میں شہید ہونے والے حضرت عباس رضی اللہ عنہ
جواب: والدہ حضرت ام البنین ہیں۔ البدایۃ والنہایۃ میں ہے:”فمن زوجاته ام البنين بنت حرام۔۔۔۔۔ فولدت له العباس وجعفر وعبد الله وعثمان وقد قتل هؤلاء مع اخيه...
ام رومان کا مطلب اور ام رومان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: والدہ کی کنیت ہے ۔ اور بہتر بھی یہی ہے کہ ایسانام رکھا جائے جو کہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی اَزواج مطہرات، بیٹیوں ،صحابیات رضی اللہ عن...
ازوٰی نام کے معنی اورازوی نام رکھنا کیسا
جواب: والدہ کا نام ہے جو کہ صحابیہ تھیں،رضی اللہ تعالی عنہا۔ لسان العرب میں ہے:” زوى الشيء يزويه زيا وزويا۔۔وزواه : قبضه. وزويت الشيء: جمعته وقبضته. وف...