
گدھے اور خچر کا جوٹھا پانی مشکوک کیوں؟
جواب: وہ بھی گھر وں میں گھومتاہےاور برتنوں میں منہ ڈالتا ہے،لہذا اس ضرورت کے پیشِ نظر اس کے جوٹھے پانی کی طہارت ثابت ہوتی ہے۔ لیکن گدھے کے معاملے میں ...
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: وہ بھی گنہگار ہوگاکہ وہ طلاق کاوکیل ہے اوراس صورت میں اس کے لکھنے سے ہی طلاق ہوگی، لہٰذایہ پوراپوراتعاون کررہاہے ،جیسے عدت میں نکاح پڑھانے والا گنہگا...
11 ذو الحجہ کی رمی، 12 ذو الحجہ کو کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: وہاں تک ویل چئیر پر کوئی لے جانے والا نہیں تھا،تو اس صورت میں آپ کا بارہ ذوا لحجہ کی رمی کیلئے دوسرے کو وکیل کرنا درست تھا،اور اس وکیل کے رم...
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم قربانی کے لیے جانور خرید کراپنےعلاقے میں لائے ،تو وہ ایک آدمی کو پسند آگیا ۔ وہ کہتا ہے کہ یہ جانور مجھے بیچ دو اور آپ اپنے لیے دوسرا جانور خرید لواوراس آدمی کوجانوربیچنے سےہمیں نفع بھی مل رہا ہے،کیا ہم وہ جانوراسے بیچ سکتے ہیں ؟ نوٹ :وہ جانور غنی نے قربانی کے لیے خریدا تھا۔
مسجد جعرانہ سے واپسی پر احرام باندھنا لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: وہاں جانے سے آپ پر احرام باندھنا واجب نہیں ہوا، جب احرام واجب نہیں ہوا تو احرام نہ باندھنے پر دم بھی لازم نہیں ہو گا۔ دراصل مسئلہ یہ ہے کہ مکی( جو...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: وہ فرماتے ہیں کہ میں نے یہ نماز یا اسی طرح کی نماز نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ساتھ پڑھی اور حضرت ابو بکر و عمر رَضِ...
کیا جادو کرنے یا کروانے والا کافر ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں جادو کرنے اور کروانے والا کیا مطلقا ً کافر ہے؟ یعنی اگر کسی کے بارے میں علم ہو جائے کہ وہ جادو کرتایا کرواتا ہے، تو کیا ہم اسے کافر کہہ سکتے ہیں؟
جواب: وہ اپنی طرف اشارہ کرتا ہے یعنی میں تیرا رب ہوں،پس یہ بڑی آزمائش ہے۔(نوادر الاصول،ج3،ص227،بیروت) اِس کے بعد حکیم ترمذی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’...
ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔
لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟
جواب: وہ حقیقت میں اپنی جان ومال کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جنت کے بدلے بیچ دیتا ہے اور اپنی جان و مال پر اللہ تعالیٰ کا ہی حکم نافذ کرتا ہے ، تو اپنی ...