
تابش عالم یا تافیف عالم نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پکارنے کے لئے ’’تابش عالم ‘‘یوں مکمل نام ’’محمد تابش عالم‘‘ ہو جائے گا۔اوراس میں بھی بہتریہ ہے کہ بچے کانام نیک لوگوں میں سے کسی کے نام پر رکھاجائے ک...
حاشر نام کا مطلب اور حاشر عباد خان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پکارنے کے لیے حاشر یا حاشر خان نام رکھ لیا جائے، تو اس طرح مکمل نام”محمد حاشر “یا ”محمد حاشر خان“ ہو جائے گا، اور محمد نام رکھنے کی برکات بھی ملیں گی ...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت
سوال: ہم آن لائن اسٹور بناتے ہیں ،جس کا ماہانہ کرایہ بھی ہم دیتے ہیں ، ہم اپنے آن لائن اسٹور پر کسی ویب سائٹ سے کوئی پروڈکٹ تلاش کر کے لگاتے ہیں ، اس میں قیمت بھی لکھی ہوتی ہے اور جس کسٹمر کو وہ چیز پسند آتی ہے، وہ خریدنا چاہتا ہے، تو اس میں خریدنے والے آپشن کو کلک کرتا ہے، وہاں خریدنے کی ہیڈنگ بھی موجود ہوتی ہے،پھر اس کے بعد بسا اوقات بعض چیزوں کی قیمت کی بارگیننگ کر کے ریٹ فائنل کر لیتے ہیں،تو ہم بیچنے کےآپشن پر کلک کر کے اسے بیچ دیتے ہیں اور اس سے رقم وصول کر لیتے ہیں ، اس کے بعد ہم ویب سائٹ والوں سے آن لائن خرید کر قیمت کی ادائیگی کر دیتے ہیں اور انہیں کسٹمر کا ایڈریس دے دیتے ہیں ،وہ کسٹمر کو چیز پہنچا دیتے ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ خریدو فروخت کا یہ طریقہ شرعا جائز ہے یا نہیں ؟ جبکہ کسٹمر کو بیچنے کے بعد ہم خود خریدتے ہیں اورپھر چیز بھی ہمارے قبضے میں نہیں آتی۔ واضح رہے کہ اس میں کمیشن والا معاملہ نہیں ہوتا، بلکہ ہم کسٹمر کو باقاعدہ بیچتے ہیں، پھر بعد میں خود خریدتے ہیں ۔
ازلان کا معنی اور ازلان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمد نام اور پکارنے کے لیے ازلان احمد نام رکھ سکتےہیں؟ اور ازلان کے معنی کیا ہیں ؟
جواب: پکارنے کے لیے داؤد یا سعدیا انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحابہ کرام، اہلبیت اطہار اور اولیاء عظام کے ناموں میں سے کوئی اور نام رکھ لیاجائے ایس...
ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟
جواب: طریقہ جاری رہا ہے۔اِس کی اصل حضرت عمر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ کا فعل ہے کہ جب آپ نےچھ سے زائد یا دوسری روایت کے مطابق تقریباً 12 سال میں سورۃ البقر...
کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: طریقہ محمدیہ میں ہے:’’ والذي يكثر اللحن في القرآن إن كان قادرا على التعلم فليمتنع عن القراءة قبل التعلم فإنه عاص به ‘‘ترجمہ:وہ شخص جو قرآن پاک پڑھن...
نوح نام کا مطلب اور محمد نوح نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پکارنے کےلیےنوح نام رکھ دیں۔ محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” من ولد له مول...
حامد نام کا مطلب اور حامد رضا نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پکارنے کے لئے ’’حامد رضا‘‘یوں بچے کا پورا نام ’’محمد حامد رضا‘‘ ہو جائے گا۔ رہا یہ نام بھاری ہونےکا معاملہ: تو یاد رہے کہ یہ مبارک و متبرک نام ہے...