سرچ کریں

Displaying 141 to 150 out of 623 results

141

غیرموکدہ سنتوں میں التحیات کے بعددرودشریف پڑھنا

موضوع: Ghair Moqada Sunnaton Mein Attahiyat Ke Baad Durood Shareef Parhna

141
142

ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: ہاف آستین والی شرٹ پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

142
143

لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟

143
144

سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟

جواب: ہاد کیا،وہ مرتبہ میں ان سے بڑے ہیں جنہوں نے بعد فتح کے خرچ اور جہاد کیا اور ان سب سے اللہ جنّت کا وعدہ فرماچکا اور اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے۔ ...

144
145

لیٹ کر قرآن پڑھنا کیسا ؟

جواب: ہاں اس بات کا خیال ضرور رکھیں کہ بستر پاک ہو۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لیٹتے وقت قرآن کریم کی کوئی بھی سورت پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی۔ ...

145
146

شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟

جواب: ہاتھ بیچنا مکروہِ تحریمی ہے، کیونکہ ایسا جوتا مَرد کو پہننا جائز نہیں ، لہٰذا اس کی خرید و فروخت بھی جائز نہیں کہ اس میں گناہ پر معاونت ہو گی۔چنانچہ...

146
147

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

جواب: ہا۔ (اللباب فی شرح الکتاب،ج3،ص230،المکتبۃ العلمیہ ،بیروت) او...

147
148

مرد کے لیے لوہے ،تانبے اور پیتل کی انگوٹھی پہننا اورپہن کرنماز پڑھنا

جواب: ہاتھ خواہ پاؤں میں تانبے، سونے، چاندی ،پیتل لوہے کے چھلّے یاکان میں بالی یا بُندا یاسونے خواہ تانبے پیتل لوہے کی انگوٹھی اگرچہ ایک تارکی ہو یاساڑھے چا...

148
149

ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک تعلیمی ادارےمیں ملازم ہوں ۔وہاں کا اصول ہے کہ کوئی ٹیچر مہینے میں 3دن لیٹ ہوا، تو اس کی ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی جائے گی ۔کیا شرعی طور پر اس طرح پورے دن کی تنخواہ کاٹنا جائز ہے ؟ نیز کیا اس اصول کے تحت کسی ٹیچر کے 18 دن لیٹ آنے کی وجہ سے 6دن کی کٹوتی کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ شرعی رہنمائی فرمائیں۔

149
150

چار زانو بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

جواب: ہاں اگر عذر کے سبب چارزانو بیٹھتا ہے، تو اب مکروہ نہیں۔ ہدایہ میں ہے:”ولا یتربّع الا من عذر لانّ فیہ ترک سنّۃ القعود“ترجمہ: چوکڑی مار کر نہیں بیٹھے ...

150