سرچ کریں

Displaying 1491 to 1500 out of 2637 results

1491

ظہرکی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا

سوال: اگر ظہر کی جماعت کھڑی ہوگئی ہے تو اس صورت میں کیا سنتیں پہلے یا بعد میں پڑھ سکتے ہیں؟

1491
1492

سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا

سوال: نماز میں ایک رکعت کے اندر سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھی اور سورت ملانے سے پہلے آمین کے بعد پھر پڑھی تو کیا یہ دو بار پڑھنا درست ہے جبکہ اس کی عادت بنی ہوئی ہے؟

1492
1494

خلاف ترتیب وضو کرنا

جواب: پہلے چہرہ دھونا،پھر کہنیوں سمیت ہاتھ دھونا،پھر سر کا مسح کرنا اور پھر پاؤں دھونا۔اگر کوئی اس ترتیب کے خلاف وضو کرے تو چاہے بھول کر ایسا کرے یا جان بو...

1494
1495

عشا کی نماز پڑھے بغیر تراویح کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟

سوال: کیا عشاء کی نمازنہ پڑھی ہوتوجماعت کے ساتھ پہلے تراویح پڑھ سکتے ہیں، تراویح کے بعدعشاء کے فرض پڑھ لیے جائیں تو کیا شرعاً نماز ہوجائے گی؟

1495
1496

عورت عدت کے دوران اپنے داماد سے فون پر بات کرسکتی ہے یا نہیں؟

جواب: پہلے جن لوگوں سے پردہ فرض تھا تو دورانِ عدت بھی انہی لوگوں سے پردہ کرنا فرض ہے، اورجن لوگوں سےپردہ کرنا عورت پر عدت سے پہلے فرض نہیں تھا تو دورانِ ع...

1496
1497

عمرے کے احرام میں طواف سے پہلے ہمبستری کرنا

سوال: ایک شخص نے عمرہ کا احرام باندھا اور احرام کی نیت کے بعد،طواف سے پہلے اس نے اپنی زوجہ سے جماع کرلیا، اب اس شخص کے متعلق کیا حکم ہے؟نیز اگر یہاں ایسے شخص پر دم لازم ہوگا، تو کیا وہ شخص دم کے بدلے روزے رکھ سکتاہے ۔کیا اس سے وہ کفارہ ادا ہوجائے گا؟

1497
1498

حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

1498
1499

شکار کیا گیا پرندہ ذبح سے پہلے مرجائے تو حلال ہوگا یا حرام ؟

سوال: کسی شکاری نے کسی پرندے کو شکار کیا، لیکن ذبح سے پہلے وہ پرندہ مر گیا، تو اب وہ اس کا کیا کرے؟ کیا وہ کسی کافر کو دے سکتے ہیں؟

1499
1500

وضو میں سر کا مسح کرنے سے پہلے انگلیاں چومنا کیسا؟

سوال: بعض لوگ سر کا مسح کرنے سے پہلے ہاتھوں پر پانی ڈال کر انگلیاں چومتے ہیں بعض تو آنکھوں سے بھی لگاتے ہیں پھر اُسی استعمال شدہ ہاتھ کی تری سے مسح کرتے ہیں۔ تو کیا اس طرح کرنے سے سر کا مسح درست ہوجائے گا؟

1500