
شادی کے بعد ایک بار بھی ہمبستری نہ کی جائے تو حکم
سوال: میاں بیوی شادی کے بعد ایک دفعہ بھی ہمبستری نہ کریں تو کیا حکم ہے اور کب تک کا وقت شریعت میں ہے ؟ چار مہینے تک نہ کریں تو کیا حکم ہوگا؟
کیا صرف بیچنے کے لئے لگائی جانے والی فصل پر عشر واجب ہوتا ہے؟
جواب: ورتوں میں عشر یا نصف عشر دینا لازم ہوگا۔ خواہ اس سے حاصل شدہ پیداوار کو بیچنا مقصود ہو یا صرف گھر ، خاندان میں استعمال کے لیے اگایا ہو یا جانوروں کو ک...
اسٹڈی ویزہ کے لیے جھوٹی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا
سوال: سٹڈی ویزے کےلئے پیسے دے کر بینک اسٹیٹ منٹ بنوانا کیسا؟ یعنی کچھ لوگ پڑھائی کےلئے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں اور ان کے پاس بینک میں مطلوبہ رقم شو کرنے کےلئے موجود نہیں ہوتی تو وہ بینک سے پیسے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں اور بینک اس پر کچھ فیصد منافع لیتا ہے لیکن بینک وہ پیسے اسے استعمال کرنے کا اختیار نہیں دیتا بلکہ اس کے اے ٹی ایم وغیرہ بھی اپنے پاس رکھ لیتا ہے تو بینک سے اس طرح پیسے لینا کیسا؟
پرانے دور کے یادگاری سکوں پر زکوۃ کی تفصیل
سوال: کیا ہم پرانے زمانے کے سکے یعنی کوائن شوق کے طور پر خرید سکتے ہیں ؟ اگر خرید سکتے ہیں تو اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہو گا؟ مثال کے طور پر اکبر بادشاہ کے دور کا ایک روپیہ کا چاندی کا سکہ 4000 روپے کا خریدا ، اس میں جتنے گرام چاندی ہے اس چاندی کی قیمت آج 1500 ہے تو رہنمائی فرمائیں کہ اس سکے کی زکوۃ چاندی کی قیمت کے حساب سے دیں گے یا جتنے کا آج ہم نے خریدا ہے؟
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
سوال: طلاق کے بعد بچی کی پرورش کرتے ہوئے ماں اگر اپنی رضا مندی سے اپنی ذاتی رقم سے بچی پر کچھ اخراجات کرے، تو کیا اُن اخراجات کی رقم بچی کے باپ سے وصول کی جاسکتی ہے؟
سافٹ وئیر بنا کر دینے کا معاہدہ کرنے کے بعد کسی اور سے بنوا کر دینا جائز ہے؟
سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر مشترکہ طور پر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سے متعلق ایک کمپنی بنائی ہے،جس میں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کام زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم کوئی پراجیکٹ خود نہیں کرتے بلکہ کسی اور سے اجرت پر بنوالیتے ہیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟
دورانِ نماز، نمازی بھول کر کسی کو سلام کردے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: دورانِ نماز، نمازی بھول کر کسی کو سلام کردے تو کیا حکم ہے ؟
جماعت کے دوران کوئی نمازی گر جائے تواس کے لیے نماز توڑنا
سوال: اگر با جماعت نماز کے دوران، ساتھ نماز پڑھنے والا کوئی شخص گرجائے تو اسے اٹھانےاور طبّی امداد دینے کیلئے قریبی کھڑا شخص اپنی نماز توڑ سکتا ہے یا نہیں؟نیز اس صورت میں اگر کوئی شخص اپنی نماز توڑدے، پھر کچھ دیر بعد امام کے ساتھ دوبارہ شامل ہو اور اس کی ایک یا زیادہ رکعتیں امام کے ساتھ نکل چکی ہوں ، توکیا امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ چھوٹ جانے والی رکعتیں اُسے ادا کرنی ہوں گی؟
زکوٰۃ ادا کرنے کا وکیل زکوۃ کی رقم خود رکھ سکتا ہے؟
جواب: ورت میں وہ مستحقِ زکوٰۃ ہونے کی صورت میں خود بھی رکھ سکتا ہے۔ زکوۃ کا وکیل اپنی ذات پر زکوٰۃ کب خرچ کرسکتا ہے اور کب نہیں؟ اس سے متعلق فتاویٰ شا...
کیا مسجد کی تعمیر میں حصہ ملانے کی منت پوری کرنا لازم ہے ؟
سوال: چند سال پہلے میرے دوست نے مجھ سے قرض لیا تھا، کئی بار کوشش کے باوجود قرض وصول نہیں ہوا تو میں نے منت مانی کہ اگر میرا قرض واپس مل گیاتو میں دس ہزار روپے اپنے شہر کی جامع مسجد کی تعمیر کے لیے دوں گا،اب قرض وصول ہو چکا ہے تو کیا شرعاً اس منت کو پورا کرنا لازم ہے؟