
غیرموکدہ سنتوں کی چاررکعات اداکرنے کاطریقہ
سوال: چار سنت غیر مؤکدہ کو کیسے ادا کریں گے؟ یعنی دو رکعت کے بعد درود و دعا پڑھیں گے یا نہیں؟
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
سوال: کیا عورتیں جمعہ و عیدین کی نمازیں اور پانچ وقت کی فرض نمازیں اور تراویح کی نماز مسجد میں مردوں کی جماعت کے ساتھ ادا کر سکتی ہیں ؟ نیز مردوں کی جماعت کے بعد مسجد میں اپنی الگ جماعت کروا سکتی ہیں یا نہیں؟
تنگی وقت کے سبب غسل نہ کرسکے،وضوکرسکے توکیاحکم ہے؟
جواب: ادا کرے اور بعد میں غسل کر کے نماز دوہرائے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کت...
صاحب ترتیب پہلے قضانمازپڑھے یاجماعت میں شامل ہو
جواب: ادا کرے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کتبہ المتخصص فی الفقہ الاسلامی ابو ...
سوال: اگر کوئی شخص نماز پڑھا رہا تھا اور نماز میں سجدۂ سہو واجب نہیں تھا ، لیکن احتیاطاً کر لیا ، تو کیا نماز ادا ہوگئی ؟
صاحب ترتیب شخص اگرقضا نماز کو بھول جائے اور وقتی نماز پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: صاحب ترتیب کی فجر قضا تھی لیکن اسے فجرکی قضا یاد نہ رہی اور اس نے ظہر کی نماز ادا کرلی ،نماز پڑھنے کے بعد اسے فجر کی قضا یاد آئی تو ظہر کی نما ز کا کیا حکم ہوگا؟
کیا ساتویں دن سے پہلے بھی عقیقہ ہوسکتا ہے؟
جواب: ادا ہو جائےگی۔ (بہارشریعت،جلد3،صفحہ 356،مکتبہ المدینہ ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ و...
فجرکی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنا
سوال: اگر کسی نے فجر کی سنت نہ پڑھی ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے،تو وہ فرض جماعت میں شامل ہو جائے یا سنتیں ادا کرے؟
امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟
جواب: ادا کرنے میں اجر ہے اور اگر وہاں اور بھی کوئی اس قابل ہو کہ نہلاسکے ، تو اس کے نہلانے پر اجرت لینا بھی جائز ہے ، بہر حال اس سے امامت میں کوئی خلل نہیں...