
آیت سجدہ سننے اور امام کے سجدہ کرنے کے بعد میں نماز میں شامل ہونے کا حکم
سوال: جوشخص مسجد میں جماعت میں شریک نہ ہو، بلکہ ابھی وضو کر رہا ہو یا جماعت میں ملنے کے لیے صحنِ مسجد یا فنائے مسجد تک پہنچا ہو، لیکن ابھی جماعت سے ملا نہیں، تو امام صاحب کی قراتِ تراویح میں سجدۂ تلاوت آ گیا ،جو امام صاحب نے جماعت ہی میں ادا کر دیا، تو کیا اس شخص پر بھی یہ سجدہ واجب ہے جبکہ یہ اس وقت تک جماعت میں شامل نہیں ہوا تھا؟
جو مرتے ہوئے کلمہ نہ پڑھ سکے، اس کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص مرتے ہوئے کلمہ نہ پڑھ سکے ، تو اس کا کیا حکم ہے؟
وزن کم کرنے کے لئے انٹرمٹنٹ فاسٹِنگ (intermittent fasting) کرنا
جواب: شخص کے پیٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دیکھا ،اور فرما رہے تھے کہ اگر تیرا یہ حصہ کسی دوسرے حصہ میں ہوتا تو یہ تیرے لئے زیادہ بہتر تھا۔(شعب الایمان،رقم الح...
گھر میں جھانکنے پر آنکھ پھوڑنے والی حدیث پر عمل کا حکم
سوال: روایت ہے کہ اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ یا جنگلے وغیرہ سے ) تم سے اجازت لیے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے ۔اس حدیث پر عمل کرنا کیسا ہے؟
چوری کا سامان واپس کرنے پرتاوان بھی ہوگا؟
سوال: اگر کوئی شخص مسجد سے سامان چوری کرنے کے بعد واپس لے آتا ہے، تو شریعت کے مطابق اس پر تاوان ہوگا؟
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
جواب: شخص گنہگار بھی ہوگا۔ میت کو غسل دیتے ہوئے بلا حاجت تین بار سے زائد پانی بہانا اسراف اور مکروہِ تحریمی ہے۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع الدرالمختار میں...
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ ایک شخص اپنے گھر سے غائب ہو گیا، تلاش کے باوجود نہ ملا، کچھ ماہ بعد گھر والوں نے اخبار میں اس کے انتقال کی خبر پڑھی، تو متعلقہ تھانے پہنچے، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ ادارے والوں نے خود ہی اس کی تجہیز وتکفین کے بعد نمازِ جنازہ ادا کر کے قریبی قبرستان میں امانتاً دفن کر دیا ہے، اب اس کے گھر والے چاہتے ہیں کہ ہم میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں دفن کریں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میّت کو امانتاً دفن کیا جا سکتا ہے تاکہ بعد میں نکال کر دوسری جگہ منتقل کیا جا سکے؟ اور کیا مذکورہ صورت میں اہلِ خانہ میّت کو قبر سے نکال کر اپنے علاقے کے قبرستان میں منتقل کر سکتے ہیں؟
کیا سودی رقم میں وراثت جاری ہوگی؟
جواب: شخصے معاملہ سودنمودہ اموال کثیرہ فراہم نمایند پس رحلت ازدارِ دنیا بدار آخرت اموالیکہ ازمعاملہ جمع شدہ برائے وارثان وغیرہ جائزوحلال باشد یانہ؟ (ایک شخص...
جماعتِ فجر کے دوران سنتیں پڑھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں كہ ایک شخص کہتا ہے کہ جب فجر کی نماز ہورہی ہو تو فجر کی سنتیں نہیں پڑھنی چاہئیں کہ قرآن پاک کی قراءت سننا فرض ہوتاہے۔ اس حوالہ سے شریعت کی کیا راہنمائی ہے؟