
کیا لکھ کر قسم اٹھانے سے قسم ہوجائے گی؟
جواب: دینا بھی زبان سے خوش خبری دینے کی طرح ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں قسم کے الفاظ لکھنے سے قسم منعقد ہوگئی تھی،لہذا قسم توڑنے کی وجہ سے اسلامی بہن پر قس...
شوہر کی اجازت کے بغیر مہر میں اضافہ کر دیا تو کیا وہ دینا لازم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کے نکاح میں باہم رضا مندی سے5ہزار حق مہر طے ہوا تھا اور اسی مہر پر ایجاب و قبول ہوا ، پھر بعد میں زید کی اجازت کے بغیر بلکہ اس کے علم میں لائے بغیر ہی لڑکی والوں نے مولوی صاحب سے فارم میں حق مہر 150000 لکھوا لیا ، زید کو بعد میں جب علم ہوا، تو اس نے یہ اضافی رقم دینے سے انکار کر دیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ نکاح کے بعد حق مہر میں جو اضافہ کیا گیا ہے ، کیا یہ بھی زید پر دینا لازم ہوگا جبکہ وہ اس پرراضی نہیں اور علم ہونے پر اس نے دینے سے انکار بھی کر دیا تھا ؟ نوٹ:لڑکی والے اس بات کا اقرار کرتے ہیں کہ وقت عقد مہر میں5000ہی تھا ،زید کی مرضی و اجازت کے بغیر یہ بعد میں ہم نے اضافہ کروایا تھا۔
اپنا مال بیچنے کے لئے سیلز مین کو کمیشن دینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں گارمنٹس کا کام کرتا ہوں کہ سامان تیار کر کے یا خرید کر دکانوں پر سپلائی کرتا ہوں ، میں اپنا مال بیچنے کے لئے مارکیٹ میں دکانوں میں جو سیلز مین ہوتے ہیں ان کو کمیشن دیتا ہوں تا کہ سر دست میرا مال فروخت کریں ، جبکہ دکان کے مالک کو اِس کمیشن کے بارے میں معلوم نہیں ہوتا کہ میں اُس کے ملازم کو کمیشن دیتا ہوں ، میرے مال کی کوالٹی میں کِسی طرح کی کوئی کمی نہیں ہوتی ، مجھے مجبورا کمیشن دینا پڑتا ہے ، اگر میں سیلز مین کو کمیشن نہ دوں تو وہ میرا مال فروخت نہیں کرتا ، اور یہ معاملہ صرف میرے ساتھ نہیں بلکہ مارکیٹ میں سب پارٹیوں کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے کیونکہ مال نہ بکنے کی صورت میں واپس کر دیا جاتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس حالات میں سیلز مین کو کمیشن دینا درست ہے یا نہیں ؟
نابالغ بچے کو رمضان کے روزے رکھوانے کا حکم
جواب: دینا اور دس سال کا ہو جانے پر نماز کے معاملے میں سختی کرنا ، نہ پڑھنے کی صورت میں سزا دینا ولی پر واجب ہے ،اسی طرح روزے کا حکم ہے کہ صحیح قو ل کے مطاب...
اذان نام کا مطلب اور محمد اذان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: غیر ) کا لغوی معنی ’’خبردار کرنا،اعلان کرنا، اطلاع دینا‘‘ ہے اور عرف میں ’’مخصوص الفاظ میں نماز کی ادائیگی کے لئے لوگوں کو پکارنے‘‘ کو اذان کہتے ہیں۔ ...
امام قعدہ اولی میں بھول کر سلام پھیر دے تو مقتدی پر لقمہ دینا لازم ہے؟
جواب: غیرہ کوئی نمازکے منافی کام صادر ہوجائے۔ سیدی اعلی حضرت الشاہ امام احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن لقمے کے متعلق اپنے ایک تفصیلی فتوے میں قعدہ...
دکاندار کا کسٹمر کو سامان میں اضافہ کرکے دینا کیسا؟
جواب: مسلمان پر احسان سمجھے گا۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔ “ (فتاوٰی رضویہ،ج17،ص262،رضافاؤنڈیشن، لاہور) بہارِ شریعت میں ہے:” مشتری نے بائع کے لیے ثمن میں کچھ ا...
اجتماع کے آخر میں کوئی بلند آواز سے سلام کرے تو اس کا جواب
سوال: اجتماع کے آخر میں جب صلوٰة وسلام اور اختتامی دعا ختم ہوتی ہے، تو کوئی ایک بلند آواز سے سب کو سلام کرتا ہے۔ تو کیا اس سلام کا جواب دینا سب پر واجب ہوگا یا کسی ایک نے بھی دے دیا تو واجب ادا ہو جائےگا یا کسی پر بھی واجب نہیں ہوگا؟
زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟
جواب: غیر امیر و غریب سبھی افطاری میں شامل ہو رہے ہیں اور دوسرا عام طور پر اس طرح کی افطار پارٹیوں میں کھانے والوں کو کھانے کا مالک نہیں بنایا جاتا،بلکہ ان...
زیورات پر گزشتہ سالوں کی زکوۃ کا حکم
جواب: دینا چاہیں تو نرخ کی ضرورت ہوگی، نرخ نہ بنوانے کے وقت کا معتبر ہو نہ وقت ادا کا،اگر ادا سال تمام کے پہلے یا بعد ہو جس وقت یہ مالکِ نصاب ہُوا تھا وہ ما...