
جواب: حلال ہے۔ حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم نے خود پچھنے لگوائے اور لگانے والے کو اُجرت بھی عطافرمائی۔ صحیح بخاری میں ہے” عن ابن عباس رضي الله ...
سوال: اگر کسی نے رمضان میں تین دن کے اعتکاف کی منت مانی، تو کیا اب جو پابندیاں دس دن والے اعتکاف میں ہوتی ہیں، وہ ان تین دن میں بھی ہوں گی یا نہیں ؟ یا پھر یہ نفلی اعتکاف کی طرح ہوگا ؟
سوشل پلیٹ فارمز پر ویڈیو وغیرہ لائک کرکے ہونے والی اَرننگ کا حکم
سوال: بعض کمپنیز/آن لائن ویب سائٹز مختلف پیکجز بیچتی ہیں، ہر پیکج کی قیمت اور ارننگ(Earning) مختلف ہے، پیکج خریدنے کے بعد وہ سوشل میڈیا ایپ پہ کوئی کام کرنے کو دیتی ہے جیسے یوٹیوب ویڈیو لائک کرنا، فیس بک پوسٹ لائک کرنا، انسٹا گرام پر پوسٹ لائک کرنا وغیرہ،اور وہ کام کے بدلے روزانہ کے طور پر ارننگ دیتی ہیں،اور دوسروں کو جوائن کروانے پر بھی بونس دیتی ہے،کیا اس طرح کی آن لائن ارننگ کرنا جائز ہے ؟
رہن پر لی ہوئی چیز مالک کی اجازت سے استعمال کرنا
سوال: رہن پر دی ہوئی چیز کو استعمال کرنا کیسا ؟ اگر اس چیز کا مالک استعمال کرنے کی اجازت دے دے تو شرعاً کیا حکم ہوگا؟
حلق کروانے کے لئے احرام کی اوپر والی چادر اتارنا
سوال: عمرہ کرنے کے بعد حلق کرواتے وقت حلاق اوپر والی چادر اتروا دیتے ہیں اور خود بھی الجھن ہوتی ہے ، تو کیا اوپر والی چادر اتار کر حلق کروا سکتے ہیں ؟
رقم ایڈوانس دے کر تھوڑی تھوڑی خریداری کرتے رہنا
سوال: دودھ والے یا گوشت والے کو ایڈوانس رقم دے کر پھر پورا مہینہ تھوڑی تھوڑی خریداری کرتے رہنے کا کیا حکم ہے؟
حیض کی حالت میں آیتِ سجدہ سننے سے سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ؟
سوال: آیت سجدہ کی تلاوت سننے کے باوجود حیض کی حالت میں سجدۂ تلاوت واجب کیوں نہیں ہوتا؟
سورہ نسا کی آیت 119 میں جانور کےکان چیرنے سے کیا مراد ہے ؟
جواب: لَاُضِلَّنَّهُمْ وَ لَاُمَنِّیَنَّهُمْ وَ لَاٰمُرَنَّهُمْ فَلَیُبَتِّكُنَّ اٰذَانَ الْاَنْعَامِ ‘‘ترجمۂ کنز العرفان : اور میں ضرور انہیں گمراہ کروں گ...
ابرو کی مائیکرو بلیڈنگ کروانے کا حکم؟
سوال: کیا ابرو کی مائیکرو بلیڈنگ کروانا جائز ہے ؟
منہ ناپاک ہوجائے تو کیسے پاک کریں ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کسی نے جان بوجھ کر یا غلطی سے ناپاک پانی پیا تو اس کا منہ کیسے پاک ہوگا؟