کاروباروغیرہ کا استخارہ کرنا کیسا ؟
سوال: میں ایک جگہ ملازمت کرتا ہوں ،جہاں مجھے نمازوں کےلیے وقت نہیں ملتا اس لیے میں یہ ملازمت چھوڑ کر کاروبار کرنا چاہتا ہوں ۔ کیا کاروبارکےلیے استخارہ کروانا ضروری ہے؟
عورت کے مخصوص ایام میں نکاح کرنے کا حکم
جواب: نا، جائز نہیں ہو گا، کیونکہ حیض و نفاس کی حالت میں بیوی کی ناف سےلے کر گھٹنوں کے نیچے تک کے حصہ بدن کو بلا حائل چھونا ،شہوت سے ہویابغیرشہوت کے اور اس ...
مسلمان کا ہندووں کے تہوارپران کوبکرے بیچنا
سوال: ابھی ہندؤوں کا کوئی تہوار ہے جس میں وہ کالے رنگ کے بکرے لیا کرتے ہیں ،ہمارے ایک مقتدی ہیں وہ بکرے خرید کر لاتے ہیں اور ہندؤوں کو بیچتے ہیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟
چہرے کے بغیر جاندار کی تصویر بنانا
سوال: کسی جاندار کا ایسا اسکیچ بنانا جس میں اس کا چہرہ نہ ہو باقی اعضاء ہوں جائز ہے؟
آن لائن کام لے کر کسی اور سے کروانا کیسا ؟
سوال: میں آن لائن کام کرتا ہوں جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ میں لوگوں سے رابطہ کرتا ہوں کہ آپ نے اپنے کاروبار کے لیے کوئی ایڈ یا ویب سائٹ بنوانی ہے تو میں آپ کو بنا کردیتا ہوں،جبکہ مجھے یہ کام نہیں آتا بلکہ ہوتا یہ ہے کہ اگر کوئی مجھ سے کہتا ہے کہ میں نے ویب سائٹ بنوانی ہے تو میں اس کے ساتھ ریٹ فائنل کرکے اس کی ریکوائرمنٹ کے مطابق اسے کسی سے ویب سائٹ بنوا کردیتا ہوں، تو کیا میرا اس طریقے پر کام کرنا درست ہے؟
میت کی نمازوں کا فدیہ مسجد میں دینا
سوال: مرحوم کی نماز کا فدیہ کیا مسجد میں دے سکتے ہیں یا شرعی فقیر کو ہی دینا لازم ہے؟
سوال: دیوالی کی مٹھائی اگر کوئی دے تو اسے کھا لینا چاہیے؟