سرچ کریں

Displaying 1551 to 1560 out of 2067 results

1551

عورت کا فل باڈی ویکس کروانا کیسا ہے ؟

جواب: جائز ہے جب وہ اپنے شوہر سے کروائے ۔شوہر کے علاوہ کسی اور سے ،حتی کہ کسی عورت سے بھی فل باڈی ویکس کروانا جائز نہیں۔کیونکہ کسی مسلمان عورت کے سامنے بھی ...

1551
1552

عورت کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے ؟

جواب: جازت نہیں ، چاہے پینٹ جسم سے چپکی ہوئی ہو یا کھلی ہو ، اس کی ممانعت کئی وجوہ سے ہے :ایک تو اس لئے کہ اس میں مردوں کی مشابہت ہے اور مردوں سے مشابہت...

1552
1553

عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟

جواب: جائز وحرام ہے ، لہٰذا نماز کے علاوہ بھی غیر محرم کے سامنے ان کا چھپانا ضروری ہے ۔احادیث میں عورت کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنے پائنچے ٹخنوں سے نیچے ...

1553
1554

عورت کا مردانہ طرز کی انگوٹھی پہننا

جواب: جائز ہے اور مردانہ طرز کی وہ انگوٹھی جو مردوں کےساتھ خاص ہو، اسے عورتیں نہ پہنتی ہوں، کسی عورت کا ایسی انگوٹھی پہننا مردوں سے مشابہت کی وجہ سے ناجائز ...

1554
1555

قسطوں کا کاروبار کرنا کیسا

جواب: جائز ہے ۔ سب سے پہلے تو ضروری ہے کہ یہ طے کر لیا جائے کہ یہ سودا نقد کیا جارہا ہے یا ادھار اور ایک بات ڈن کر کے گاہک کے ساتھ سامان کی ایک رقم مقرر (f...

1555
1556

جوان ساس اور جوان داماد کا پردہ

سوال: کیا جوان ساس، جوان داماد کے ساتھ فون پر ویڈیو بات کر سکتی ہے اور وہ اکھٹے بیٹھ سکتے ہیں اور وہ اکٹھے سفر کر سکتے ہیں؟

1556
1557

خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟

جواب: جازت کے بغیراس کی بیوی کوخلع نہیں دے سکتا۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:( وَ لَا یَحِلُّ لَكُمْ اَنْ تَاْخُذُوْا مِمَّاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ شَیْــٴًـا اِ...

1557
1558

فرض روزے ذمہ پر ہوں، تو نفلی روزہ رکھنا کیسا ہے؟

جواب: جائے کہ جلدازجلدفرض روزوں کی قضاکرلی جائے کہ زندگی کاکوئی بھروسہ نہیں اورنفلی روزے نہ رکھے توکوئی پکڑبھی نہیں جبکہ فرائض میں کوتاہی پرپکڑہے ۔اورحدیث پ...

1558
1559

کانچ اور پلاسٹک کی چوڑیاں پہن کرنماز پڑھنا

جواب: جائزہے،لہذا وہ انہیں پہن کرنمازپڑھ سکتی ہے۔اور آوازکے حوالے سے حکم یہ ہےکہ غیرمحرم تک اس کی آواز پہنچنے نہ دے ۔فتاوی فقیہ ملت میں ہے:"کانچ(یعنی شیشہ)...

1559
1560

روزے کی حالت میں حیض آجائے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کسی عورت کو روزے کی حالت میں حیض کا خون آجائے تو اس صورت میں اس کا یہ روزہ ہوگا یا نہیں؟ نیزاگر روزہ نہیں ہوگا تو کیا یہ دن کے بقیہ حصے میں کھاپی سکتی ہے یا نہیں؟

1560