سرچ کریں

Displaying 1561 to 1570 out of 4225 results

1561

رضاعی بہن کی سگی بہن سے نکاح کا حکم

جواب: جائز ہے، ایک بہن کے دودھ پی لینے کی وجہ سے اس کی سگی بہن ، اس کے رضا عی بھائیوں کے لئے حرام نہیں ہوتی جب کہ کوئی اور وجہِ حرمت نہ پائی جاتی ہو۔ پوچھی ...

1561
1562

مدرسہ کے بچّوں کا وقف کے قرآنِ پاک پر لکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مدرسہ میں دیئے گئے وقف کے قرآنِ پاک جب حفظ و ناظرہ کے لئے بچوں کو پڑھنے کے لئے دیئے جاتے ہیں تو بچے پہچان کے لئے قرآنِ پاک پر نام لکھ لیتے ہیں اور اغلاط یاد رکھنے کے لئے نشان بھی لگا لیتے ہیں تو وقف کے قرآنِ پاک میں ذاتی تصرف جائز ہے یا نہیں؟

1562
1563

کیا ہر غیبت حرام ہے؟

سوال: شرح حدیث کی ایک کتاب میں یہ دیکھا کہ کسی غرض صحیح اور مقصد صحیح کے لئے غیبت کرنا جائز ہے،حالانکہ بقیہ کتابوں میں اسے مطلقا حرام قرار دیا جاتا ہے ،اس کی کیا وجوہات ہیں؟

1563
1564

نفل نماز کی پہلی رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا؟

جواب: جائز ہے، لہذا یہاں کوئی فرض یا واجب ترک نہیں ہوا۔ البتہ اتنا ضرور ہے کہ بغیر کسی عذر کے نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کی صورت میں ثواب میں کمی ہوگی۔ ...

1564
1565

زیادہ ایڈوانس دے کر کرایہ کم کروانا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ایک مکان کرایہ پر لینا چاہتا ہوں جس کا کرایہ عام طور پر پچیس ہزار روپے اور ایڈوانس پانچ لاکھ روپے ہوتا ہے لیکن مالک مکان نے مجھے یہ آفر کی ہے کہ اگر آپ مجھے بارہ لاکھ روپے ایڈوانس دے دو تو میں کرایہ کم کرکے پندرہ ہزار کردوں گا۔ کیا اس طرح زیادہ ایڈوانس دے کر کرایہ کم کروانا جائز ہے؟

1565
1566

صاف و شفاف پتھرسے تیمم کرنا

جواب: جائز ہے جو زمین کی جنس سے ہو،اورصاف وشفاف پتھر بھی چونکہ زمین کی جنس سے ہے، لہذا اس سے تیمم کرنے سے تیمم ہوجائے گا،ایسا نہیں ہے کہ پتھر پر مٹی یا غبا...

1566
1567

ادھار خریدو فروخت میں خریدار مدت سے پیسے لیٹ کرے تو زیادہ پیسے لینے کا حکم

جواب: جائز نہیں کیونکہ یہ تعزیربالمال(مالی سزا) ہے اورتعزیربالمال منسوخ ہے اورمنسوخ پرعمل کرناناجائزوحرام ہے،البتہ کسٹمر پر لازم ہے کہ بلا وجہ شرعی رقم کی ا...

1567
1568

ملازمین کا کمپنی مالکان کی طرف سے دیئے گئے سہولت قرض سے حج کرنا‎

جواب: جائز ہے اور ان کی اجازت کے بغیر جانا مکروہ تحریمی ،ناجائز ہے۔کمپنی مالکان جب اپنی مرضی سے سہولت والا قرض مہیا کررہے ہیں تو ملازمین کااس طرح حج پر جانا...

1568
1569

قرآنی آیات پر مشتمل حصارکا ورد ایامِ حیض میں پڑھنا کیسا؟

جواب: جائز نہیں اسی طرح اپنے مقصد کے حصول کے لئےوظیفے کی نیت سے قرآنی آیات پڑھنا بھی جائز نہیں اگرچہ یہ وظیفہ ان آیات کا ہو جو دعا و ثناء پر مشتمل ہوں۔لہ...

1569
1570

سجدۂِ تعظیمی کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سجدۂ تعظیمی کی شرعی حیثیت کیاہے؟شرعاًجائزہے یانہیں؟قرآن و سنّت کی روشنی میں بیان فرمائیں۔

1570