
وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم
سوال: زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی کرلیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ وتر ادا ہوگئی؟
بھول کرٹوپی پہنے ہوئے احرام کی نیت کرنا
تاریخ: 15رمضان المبارک1444 ھ/06اپریل2023 ء
صاحبِ ترتیب نے قضا نماز پڑھنے کی بجائے وقتی نماز پڑھ لی ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کیے بغیر وقتیہ نماز پڑھ لے، تو اس کے متعلق فتاویٰ ہندیہ میں ہے:”ولو تذكر صلاة قد نسيها بعد ما أدى وقتيہ جازت الوقتية“یعنی: صاحبِ ترتیب قضا نماز پڑھنا ...
تنہا وترپڑھتے ہوئے بلند آواز سے قرات کرنا
جواب: اپڑھتے وقت جہرکیاتھااوریہ بھول کرکیاتھاتوسجدہ سہوسے تلافی ہوگئی اورنمازدرست ہوگئی ۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ : رمضان یا رمضان کے علاوہ جہر( یعنی بلن...
چالیس حدیثیں امت تک پہنچانے کی فضیلت کیا ہے؟
جواب: اپ کر ان میں تقسیم کرنا، ترجمہ یا شرح کرکے لوگوں کوسمجھانا،راویوں سے سن کر کتابی شکل میں جمع کرنا،سب ہی اس میں داخل ہیں۔ مشکوٰۃ المصابیح میں ہے:”ح...
جواب: کیے وہ حلال ہے لہذا اسے بھی بغیر پکائے کھانا جائزہے۔ ہاں جو خود بخود بغیرکسی سبب ظاہر کے دریا میں مرکر پانی کی سطح پرالٹ گئی یا رکھے ہوئے بدبودار ہوج...
ہرن کا گوشت کھانا اوراس سے کستوری حاصل کرنا
سوال: ہرن کا گوشت کھانا جائز ہے؟نیز ہرن کے ناف کے حصے کو بعض لوگ سکھاکر کستوری کے لئے اپنے پاس رکھ لیتے ہیں ،یہ جائز ہے؟
دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟
سوال: کچھ دن قبل میرے ماموں کا انتقال ہوا، جب جنازہ گھر سے باہر لے جایا گیا تو ان کی بیوہ روتی ہوئی جنازے کے ساتھ ہی گھر سے باہر نکل گئیں اور تھوڑی دور تک جنازے کے ساتھ چلتی رہیں پھر انہیں گھر واپس لایا گیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ دورانِ عدت بیوہ کا جنازے کے ساتھ یوں گھر سے باہر نکلنا جائز تھا؟ نیز کیا گھر سے نکلنے کی بنا پر ان کی عدت ٹوٹ گئی؟اور اگر عدت ٹوٹ گئی ہے تو اب اس کا کفارہ کیا ہے؟
قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟
سوال: زید نے قربانی کی کھال ایک ہزار روپےمیں بیچ کر اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لے لیا۔ اب زید کو اپنی غلطی کا احساس ہورہا ہے اور وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر ایک ہزار روپے کسی مسجد میں دے دے یا کسی بھی نیک کام میں خرچ کردے، تو اس صورت میں زید برئ الذمہ ہوجائے گا؟
جوئے کی رقم غریب رشتہ دار کو دینا
جواب: اپس کرے اور اگر وہ زندہ نہ رہا ہو تو اُس کے وارثین یعنی اولاد وغیرہا کو واپس کرے اور اگر مالک اور اس کی اولاد میں سے کوئی نہیں ملتا، تو اس پر ضروری...