
محمد ابو بکر کا مطلب اورمحمد ابو بکر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: لیا جائے،یوں پورا نام محمد ابوبکر ہو جائے گا، اور محمد نام کی جو فضیلتیں ہیں وہ بھی حاصل ہو جائیں گی۔ ’’ابو بکر‘‘ یہ خلیفہ اول حضرت سیدنا عبد ...
موبائل کی بیٹری زبان سے چیک کرنے کی صورت میں روزہ کا حکم
سوال: موبائل کی بیٹری پر زبان لگا کے بیٹری کا پاور چیک کیا اور تھوک نگل لیا، کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائےگا؟
کیا اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال سے منع کیا ؟
جواب: لیا، توبھی نماز ہو جائے گی ،تاہم اس بات کا دھیان رہے! کہ مائک/لاؤڈاسپیکر کا غیر ضروری استعمال نہ کیا جائے جب نمازی زیادہ ہوں اور آواز سب تک نہ پہنچ...
نامحرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرنا
سوال: اگر ایک غیر محرم مرد غیر محرم عورت کے سر پر ہاتھ پھیرے، جس طرح کئی علاقوں میں رواج ہوتا ہے کہ رشتہ داروں کے ہاں آنے جانے پر رشتے میں جو بڑا ہے وہ عورتوں کے سر پر شفقت کے ساتھ ہاتھ پھیرتا ہے، کیا یہ عمل جائز ہے؟اگر عورت نے سر پر دوپٹہ لیا ہو، پھر سر پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ عورت اگر خود بچ رہی ہو، لیکن پھر بھی کوئی غیر محرم مرد رشتے دار سر پر ہاتھ رکھ دے، تو گنہگار کون ہو گا؟
عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا
جواب: لیا تو ایسی صورت میں کوئی کفارہ ( دم وغیرہ )نہیں ہوگا کہ احرام ابھی ہوا ہی نہیں تھا ۔بلکہ احرام کی نیت کر لینے اورتلبیہ پڑھ لینے کے بعد بھی چادریں ...
ایصال ثواب کے لیے چالیسواں کرنے کا حکم
جواب: لیا جاتاہے،البتہ ایسے اعتقاد سے بچنا ضروری ہے کہ ایصال ثواب انہیں دنوں میں پہنچتا ہے اوران کے علاوہ نہیں، لہذا پینتیس یا چالیس دن بعد جب آسانی ہو یہ...
صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا
جواب: لیا جائےیا اسپیکر کی حاجت ہو، تواندر والے اسپیکر استعمال کرلئے جائیں،ان شاء اللہ اس پر ثواب بھی حاصل ہوگا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ...
بارہویں کی رمی سے پہلے طوافِ وداع کرنے کا حکم
سوال: ایک شخص نے دس ذو الحجۃ الحرام کو دسویں کی رمی و قربانی کی اور حلق کروا کر حالتِ احرام سے نکل گیا،پھر گیارہ ذو الحجۃ الحرام کو گیارہویں کی رمی کی اور اسی رات اس نے طواف زیارت کرلیا اور اس کے بعد حج کی سعی بھی کرلی،پھر چونکہ اسے ملازمت والی کمپنی کی طرف سے اسی دن یا اگلے دن واپس بلائے جانے کا امکان تھا تو اس نے اسی رات طواف زیارت و حج کی سعی کرنے کے بعد طواف وداع کی نیت سے ایک اور طواف کرلیا ،پھر وہ اپنے کیمپ واپس چلا گیا اور بارہویں تاریخ کو بارہویں کی رمی کی اور کمپنی کے بلانے پر واپس کمپنی چلا گیا،تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس شخص نے بارہویں کی رمی سے پہلے جو طواف وداع کیا تھا ،وہ درست ہوگیا یا نہیں؟
جواب: لیا ہے، لہذا مثانے کی طرح اوجھڑی بھی مکروہ تحریمی ہو گی ۔ اوجھڑی سے متعلق شرعی حکم پر اعلی حضرت رحمۃا للہ علیہ کی تحقیق : شیخ الاسلام ، امامِ اہ...
عدت والی عورت کا عید ملنے کے لیے گھرسے نکلنا
جواب: لیا کہ عورت پر اس گھر میں قیام کرنا واجب ہے جس میں وہ وقت فرقت تک رہتی تھی۔(المبسوط للسرخسی، جلد6، صفحہ34، الناشر: دار المعرفة - بيروت) درمختار می...