
اجیر پر چھٹی یا تاخیر کا مالی جرمانہ لگانا کیسا؟
سوال: بعض تعلیمی اداروں اور فیکٹریوں میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر کوئی اجیر ہفتہ یا سوموار کی چھٹی بغیر اطلاع کے کرے تو اس کی دو دن کی کٹوتی کی جاتی ہے، اسی طرح اگر کلاس میں تین منٹ سے زیادہ تاخیر سے گئے یا حاضری کے وقت سے دو یا تین منٹ لیٹ ہوئے اور ایسا ایک ماہ میں چار مرتبہ ہوا تو پورے ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی جاتی ہے۔ادارے کا یہ کٹوتی کرنا اور ان شرائط پر اجارہ کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟
سوال: شادی کے سلسلے میں ذات دیکھنے کے حوالے سے اسلام میں کیا حکم ہے؟ والدین کہتے ہیں کہ ذات دیکھنا ضروری ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟
کرائے پر لیے ہوئے کمروں کو زیادہ کرائے پر دینا کیسا ؟
جواب: حلال ہوگا۔(در مختار،جلد6،صفحہ29،دار الفکر،بیروت) علامہ شامی رحمۃ اللہ علیہ در مختار کی عبارت "أو أصلح فيها شيئا" کے تحت ارشاد فرماتے ہیں : ”بأن ...
سوال: فارمی مرغی کھانے کا کیا حکم ہے؟ میڈیکل کے لحاظ سے تو نقصان دہ ہے،شرعی لحاظ سے اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیجئے ۔
کیا حاملہ عورت کو حیض کی عادت والے دنوں کی نمازیں معاف ہوتی ہیں ؟
سوال: عورت جب حاملہ ہو تو اب اس صورت میں حیض کا خون بند ہو جاتا ہے تو پوچھنا یہ تھا کہ عورت کو جن ایام میں حیض آتا ہے ان کا اعتبار کرتے ہوئے دوران ِ حمل ہر ماہ ان ایام میں نمازیں چھوڑے گی یا اب خون بند ہونے کی وجہ سے پورا ماہ نمازیں پڑھنی ہوں گی؟
گھر کی دیوار پر جاندار کی تصاویر لگانا کیسا؟
سوال: بعض لوگ گھروں میں زینت و آرائش کے لیے دیواروں پر شیر،گھوڑوں، اور دوسرے جانوروں کی تصاویر لگاتے ہیں،جن میں ان جانوروں کی شکلیں واضح ہوتی ہیں،کیا ایسی تصاویر لگانا جائز ہے؟
تجارتی کاموں کے لئے ویب سائٹ بنا کر دینا کیسا؟
سوال: ہم شراب وغیرہ حرام چیزوں کی ویب سائٹ تو نہیں بناتے البتہ ایسا ہوتا ہے کہ کسٹمر کو ٹریڈنگ کے لئے کوئی ویب سائٹ بنا کر دے دیتے ہیں جس پر کسٹمر اپنی چیزیں رکھ کر بیچے گا، ہمیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ وہ کن چیزوں کو اپنی ویب سائٹ پر لگائے گا اس میں ہم نہ تو چیزیں رکھتے ہیں نہ ہی کوئی تصویر وغیرہ لگاتے ہیں لیکن کسٹمر خود ہی بعد میں اس پر ناجائز تصاویر لگادیتا ہے یا کوئی ناجائز پروڈکٹ بیچتا ہے تو کیا ہم بھی گنہگار ہوں گے؟
ناپاکی کی حالت میں آیت پر شیشہ ٹیپ لگا کر چھونا کیسا؟
سوال: اگر کسی رسالہ یا کتاب میں قرآنی آیات یا اس کے ترجمے موجود ہوں تو کیا نا پاکی کی حالت میں اس پر شیشہ ٹیپ لگاکر اسے چھوسکتے ہیں ؟
پیسے چوری کرنے کے بدلے میں کوئی اور چیز لوٹانا
جواب: حلال نہیں ہے ۔(سنن الدارقطنی،رقم الحدیث 2886،جلد3،صفحہ424،مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت) ردالمحتار میں ہے”لایجوز لاحد من المسلمین اخذ مال احد بغیر سبب شرعی...
سوئم والے دن چنوں پر فاتحہ پڑھنے کی حقیقت کیا ہے؟
جواب: حلال چیز پر فاتحہ دلوا کر ہوسکتا ہے،البتہ چنوں پر فاتحہ دلوانے میں بھی شرعاً کوئی ممانعت نہیں ، اگر کوئی خاص چنوں پر ہی فاتحہ دلائے تو یہ بھی د...