سرچ کریں

Displaying 1581 to 1590 out of 2507 results

1581

صدقہ فطر کس پر واجب ہے؟

سوال: جس شخص نے کسی عذر کی وجہ سے رمضان شریف کے روزے نہ رکھے ہوں کیا اس پر بھی صدقہ ٔ فطر واجب ہے یا نہیں؟ سائل : محمد قاسم (حیدر آباد)

1581
1583

میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت

جواب: کسی دوسرے کو پارٹنر بنا لیا تو سب سے پہلےتو شرعی تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔ پہلا مرحلہ تو یہ ہوگا کہ آپ دونوں کا سرمایہ (Capital) واضح ہوکہ ان کا اور ...

1583
1584

پرندہ پکڑا اور مالک معلوم نہیں تو کیا کریں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے آسٹریلین طوطا پکڑ کر اس کے پر کاٹ دئیے اب وہ اڑ نہیں سکتا اس نے مجھے یہ کہہ کر دیا کہ آپ نے گھر میں اور بھی طوطے رکھے ہوئے ہیں یہ بھی رکھ لیں جب اس کے پر بڑے ہوجائیں تو آزاد کردیجئے گا۔ میں نے اس نیت سے رکھ لیا کہ جب اس کے پر بڑے ہوجائیں گے تو میں اسے دے دوں گا۔میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ اس معاملے میں کیا کیا جائے یہ ایک گمشدہ چیز تھی انہوں نے پکڑ لیا معلوم نہیں ہے کس کا ہے، اب اس کا کیا کریں؟

1584
1586

چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟

جواب: کس چیز کی انگوٹھی بناؤں؟ فرمایا:چاندی کی بناؤ اور ایک مثقال پورا نہ کرو۔(یعنی ساڑھے چار ماشے سے کم وزن کی انگوٹھی ہو )۔ ( جامع الترمذی ، ابواب اللباس...

1586
1587

مرد کے لیے لوہے ،تانبے اور پیتل کی انگوٹھی پہننا اورپہن کرنماز پڑھنا

جواب: کس چیز کی انگوٹھی بناؤں؟ فرمایا:چاندی کی بناؤ اور ایک مثقال پورا نہ کرو۔(یعنی ساڑھے چار ماشے سے کم وزن کی انگوٹھی ہو )۔( جامع الترمذی ، ابواب اللباس ،...

1587
1588

کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ کیا مرد اور عورت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟اگر پڑھ سکتے ہیں،توامام کے سامنے ان دونوں کا جنازہ کس انداز میں رکھاجائےگا؟

1588
1589

نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قیام سے رکوع کی طرف جاتے وقت، یونہی رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور سجدہ میں جاتے، سجدہ سے اٹھتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے۔یہ کس وقت کہنی چاہیے ؟ میں نے کچھ نمازیوں کو دیکھا ہے کہ وہ پہلےمکمل تکبیر کہتے ہیں پھر رکوع ،سجدہ وغیرہ جو عمل کرنا ہوتا ہے،اس کی طرف منتقل ہوتے ہیں، جبکہ کچھ افراد، اس کے برعکس پہلے رکوع،سجدہ وغیرہ جہاں جانا ہوتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں، پہنچنے کے بعد پھر تکبیر کہتے ہیں ۔ ان میں سے کونسا طریقہ درست ہے ؟ وضاحت فرمادیں۔

1589
1590

مقتدی سے واجب ترک ہو جائے تو سجدہ سہو کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مقتدی سے امام کی اقتدامیں بھولے سے کوئی واجب چھوٹ جائے ،جبکہ امام سےکوئی واجب نہ چھوٹا ہو، تو اب وہ مقتدی سجدہ سہو کس طرح کرے گا؟ اس کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔

1590