
جدہ آنے والے نے ڈائریکٹ مدینہ شریف جانا ہو تو احرام باندھے گا یا نہیں ؟
سوال: ایک شخص اپنے والدین کو عمرے پر لے جارہاہے، وہ شخص یوکے سے جدہ جائے گا،اوراسی دن اس کے والدین پاکستان سے جدہ اتریں گے،پھر وہ شخص اپنے والدین کو جدہ سے ڈائریکٹ مدینہ منورہ لیکر جائے گا۔ ایسی صورت میں اس شخص پر اور اس کے والدین پر میقات سے احرام باندھنا لازم ہوگایا پھر وہ بغیر احرام جدہ آسکتے ہیں ؟
جانوروں کی روح کون قبض کرتا ہے؟
جواب: نانچہ علامہ ابن حجر ہیتمی رحمۃ اللہ علیہ اپنی کتاب ”فتاویٰ حدیثیہ “ میں فرماتے ہیں: ” الذي دلت عليه الأحاديث أن ملك الموت يقبض جميع أنواع الحيوانات من...
ماں بچوں پر اپنی ذاتی رقم خرچ کرے، تو واپسی کا مطالبہ کرسکتی ہے؟
جواب: نابالغ اولاد کی ملکیت میں اگر اپنا ذاتی مال نہ ہو تو اُن کا نان نفقہ باپ پر لازم ہوتا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ باپ ان کا خرچ اٹھائے البتہ فقہائے کرام ک...
فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟
جواب: نا واجب ہے،ان رکعتوں میں اگر کوئی شخص ایک بار پوری یا اکثر سورہ فاتحہ پڑھ لینے کے بعد،سورت ملانے سے پہلے دوبارہ اُس کی تکرار کرے تو اگر جان بوجھ کر ...
سوال: رات کو کاربار یا نوکری نہیں کرسکتے ہیں؟ جن کا کام ہی نائٹ شفٹ کا ہو یا وہ کام جو رات میں ہی ہوتے ہیں یا آفس میں دیر تک کام کرنا، ان میں رات کو کام کرنے والے افراد کا کام کرنا کیسا؟ کیا رات میں کام کرنا گناہ ہے؟
مٹی کے برتنوں کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: نایا جاسکتا ہے ،باقی آپ نے جو پڑھا ہے کہ مٹی کی بیع درست نہیں،تو اس سے مراد ایسی معمولی سی مٹی ہے، جو مال بننے کی صلاحیت نہیں رکھتی ،جسے بیچا اور خر...
پہلے سے بتائے بغیر کام چھوڑنے پر اجرت نہ دینا؟
سوال: اکثر دکانوں پر لڑکے کام کے لئے رکھے جاتے ہیں تو ان سے یہ طے کیا جاتا ہے کہ اگر کام چھوڑنے کا ذہن ہو تو بتا کر چھوڑنا ہے، ورنہ بیچ مہینے میں بغیر بتائے چھوڑ کر گئے، تو اس مہینے میں کام کیے ہوئے جتنے دن ہوں گے، اُن کی تنخواہ نہیں ملے گی۔ یہ چیز دکانوں پر لڑکے رکھتے ہوئے عموماً طے ہوتی ہے۔ کیا یہ طریقہ کار شرعاً درست ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔
مسلمان اور مؤمن میں کیا فرق ہے؟
جواب: نام ہے اور اسلام مطلق اطاعت کا ،پس ایمان باطنی تصدیق کے ساتھ خاص ہے اور اسلام ظاہری اطاعت کے ساتھ۔(شرح فقہ اکبر،ص 161،مکتبۃ المدینہ) نزہۃ القاری م...
حیض کی حالت میں سورہ اخلاص کا وظیفہ
جواب: نا،جائز نہیں اسی طرح اپنے مقصد کے حصول کیلئےوظیفے کی نیت سے قرآنی آیات پڑھنا بھی جائز نہیں اگرچہ یہ وظیفہ ان آیات کا ہو جو دعا و ثناء پر مش...