
دومختلف شہروں میں دو بیویاں ہوں، تو شوہر کے لیے نماز میں قصر کرنے کا حکم
سوال: زید فیصل آباد کا رہائشی ہے۔اس کے والدین، بیوی اور بچے فیصل آباد میں ہیں۔گھربھی اس کا ذاتی ہے۔وہ ملازمت کے لیے ہر ہفتے پانچ دن کے لیے اسلام آباد جاتا ہے۔دو دن کے لیے فیصل آباد آتا ہے۔ اس نے اسلام آباد میں بھی دوسری شادی کر لی ہے۔وہاں اس نے ذاتی گھربھی لے لیا ہے اور دوسری بیوی کو ہمیشہ کے لیے وہیں رکھنے کا ذہن ہے۔اب وہ ایک ہفتہ فیصل آباد اور ایک ہفتہ اسلام آباد رہائش رکھے گا۔اس صورت میں وہ فیصل آباد اور اسلام آباد میں سے کہاں قصر نماز پڑھے گا اور کہاں پوری؟
فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟
جواب: لیا جب بھی حلال ہوجائے گا۔“ (بہارِ شریعت، ج 03، ص 314، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰ...
جب سب کچھ ہی قسمت میں ہے تو ہمارا کیا قصور ہے؟ - دار الافتاء
جواب: لیا تو یہ نہیں کہ جیسا اُس نے لکھ دیا ویسا ہم کو کرنا پڑتا ہے، بلکہ جیسا ہم کرنے والے تھے ویسا اُس نے لکھ دیا۔لہٰذا یہ کہناکہ تقدیرکی وجہ سے ہم نے غلط...
چوری کا سامان واپس کرنے پرتاوان بھی ہوگا؟
جواب: لیا اُن پر واپس کردے، وہ نہ رہے ہوں اُن کے ورثہ کو دے، پتا نہ چلے تو فقیروں پرتصدق کرے، خریدوفروخت کسی کام میں اُس مال کالگانا حرام قطعی ہے، بغیر صورت...
کھانے میں لال بیگ، کیڑے مکوڑے پک جائیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: لیا جائے، مثلاً: سر یا بدن پر لگانا، جائز ہوگا۔ جن جانوروں میں بہتاخون نہیں ہوتا ، ان کے گرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا۔ جیسا کہ فتاویٰ عالمگیری، ب...
قربانی کے دن کا روزہ رکھنے کی منت ماننے کا حکم
جواب: لیا تو اس کی منت پوری ہوجائے گی ،لیکن گنہگار ہوگا۔لہذااس کے مطابق قربانی کے کسی دن روزہ رکھنے کی منت مانی تومنت تودرست ہوجائے گی اورایک روزہ بھی لازم...
ناپاکی کی حالت میں تجدید ایمان کرنا
جواب: لیا جائے ۔ ناپاکی کی حالت میں کلمات مقدسہ پڑھنے کے حوالے سے بہارشریعت میں ہے"قرآنِ مجید کے علاوہ اَور تمام اذکار کلمہ شریف، درود شریف وغی...
حج کی سعی طوافِ وداع کے بعد کرنا
سوال: اگر کسی حاجی نے طوافِ زیارت کے فوراً بعد طوافِ وداع کر لیا اور حج کی سعی اس کے بعد ادا کی، تو اس کا کیا شرعی حکم ہوگا؟
بھول کر دو مرتبہ سجدہ سہو کرنے کا حکم
سوال: جو سجدہ سہو کر کےالتحیات پڑھنا شروع کر دےاور بھول جائے کہ اس نے سجدہ سہو کر لیا ہے،اس لیے دوبارہ سجدہ سہو کر لےاور پھر بعد میں یاد آئے کہ وہ تو سجدہ سہو کر چکا تھا،تو ایسی صورت میں کیا حکم شرعی ہو گا؟
مسافر قربانی کے دنوں میں دوسری جگہ ہو، تو قربانی واجب ہوگی یا نہیں؟
جواب: لیا یعنی وہاں 15 دن یا اس سے زیادہ ٹھہرنے کی نیت تھی تو ایسا شخص مقیم کے حکم میں ہے یعنی ایامِ قربانی کے آخری وقت میں بھی اگر شرائط پائی جائےتو ا...