سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 696 results

151

حیض کی وجہ سے بغیراحرام میقات سے گزرنا

سوال: اگر کوئی عورت ماہواری کی حالت میں ہونے کی وجہ سے بغیر احرام میقات سے گزرجائے تو کیا اُس پر دم لازم ہوگا؟اور پاک ہونے کے بعد واپس میقات جاکر احرام کی نیت کرکے آجائے اور عمرہ ادا کرے تو کیا عمرہ ادا ہوجائے گا؟

151
152

اگر سونا ادھار لیا ، تو کیا واپس بھی سونا ہی دینا لازم ہے یا نہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن نے اٹھارہ سال پہلے اپنے بھائی کو دوتولے سونا اُدھار دیا تھا ۔ اب جب سونا واپس کرنے کا وقت آیا تو بھائی کا کہنا یہ ہے کہ اُس وقت سونے کی جو قیمت تھی اس کے حساب سے رقم واپس کروں گا،جبکہ بہن کہتی ہے کہ مجھے سونا واپس کرو ۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ بھائی پر شرعاً کیا لازم ہے؟اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔

152
153

اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض افرادمستحق ہوتے ہیں اوراللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پرسوال کرتے ہیں،جیسے :آپ کو اللہ کاواسطہ مجھے یہ دے دو یا اللہ کے نام پرمجھے پیسے دے دو وغیرہ وغیرہ،تو کیاان کا اللہ کا واسطہ دے کر یا اللہ کے نام پر مانگنااور انہیں دینا شرعا جائزہے یانہیں؟

153
154

سود کی رقم کا کیا کیا جائے ؟

جواب: واپس کردے یا پھر کسی مسلمان شرعی فقیر کہ جو مستحق زکوۃ ہو اسے بغیرثواب کی نیت سے صدقہ کردی جائے۔ سود کی رقم کا حکم بیان کرتے ہوئے سیدی اعلیٰ حضرت...

154
155

حرام مال کسی غریب کو دینا کیسا ہے ؟

جواب: واپس کرنا ہی ضروری نہیں ،، ہاں بہتر یہ ہے کہ یہ مال جس سے لیا ہے اسی کو واپس کر دے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے” جومال رشوت یاتغنی (گا،بجا کر )یاچوری سے ...

155
156

وراثت میں ملنے والی زمین کی وجہ سے قربانی لازم ہوگی یا نہیں ؟

جواب: مانگنا در کنار ، اگر وارث صراحۃً کہدے کہ میں نے اپنا حصہ چھوڑ دیا ، جب بھی اس کی ملک زائل نہ ہو گی ۔ “ ( فتاوٰی رضویہ ، ج26 ، ص113 ، مطبوعہ...

156
157

شرعی سفر کے ارادے سے نکلا لیکن آدھے راستے سے واپس آگیا

سوال: اگر کوئی شخص شرعی سفریعنی 92 کلو میٹر کے ارادے سے نکلا،لیکن آدھے راستے میں ہی واپس آنا پڑا تو کیا جو نمازیں اس نے آدھے سفر کے دوران پڑھی،ان کو پھر سے پورا پڑھنا ہوگا یا نہیں؟نیز واپس وطن پہنچنے تک کی نمازوں کے متعلق کیا حکم ہوگا؟اگر اُن نمازوں میں بھی قصر کیا ہو تو کیا انہیں دوبارہ پڑھنا ہوگا یا نہیں؟

157
158

کسی ولی کے نام کی نذر ماننا کیسا ؟

جواب: تحفہ اثنا عشریہ ،باب ھفتم درامامت ، صفحہ 214 ،مطبوعہ سھیل اکیڈمی ، لاھور ) شیخ الاسلام والمسلمین اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ...

158
159

بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟

جواب: تحفہ، ہبہ وغیرہ کی صراحت کر دی جائے اور بچے کو مالک بنانا ہی وہاں عرف و مقصود ہو، تو ایسی صورت میں بچہ اس کا مالک ہو جائے گا، کیونکہ اُصول یہ ہےکہ:”ا...

159
160

حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی نماز عصر کے لیے سورج واپس آنے کا واقعہ

سوال: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے مشہور معجزات میں سے ایک معجزہ یہ ہے کہ جب حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی،تو رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کےلیے سورج واپس لوٹا دیا۔جس وقت حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز قضا ہوئی تھی، اس وقت رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گود میں سر رکھ کر آرام فرما رہے تھے۔سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ رسول پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی قضا ہوئی تھی، یا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نماز ادا کر لی تھی؟

160