سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 3158 results

151

صلیب والا لاکٹ بنانا ،بیچنا اور تشہیر کرنے کا کیاحکم ہے ؟

جواب: والی چیزیں بنانے اور فروخت کرنے کے ناجائز ہونے کے بارے میں در مختار میں ہے”فاذا ثبت کراھۃ لبسھا للتختم ثبت کراھۃ بیعھا وصیغھا لما فیہ من الاعانۃ علی م...

151
152

ناپاکی کی حالت میں کپڑے دھونے کا حکم

جواب: چیز کو ہاتھ لگانے سے وہ چیز ناپاک تو نہیں ہو گی؟ تو عرض ہے کہ جنبی شخص (جس پر غسل فرض ہوا ہو) اگر کسی چیز کو چھو لے، تو اس کے محض چھونے سے وہ چیز ناپا...

152
153

اُدھار میں چیز نقد قیمت سے مہنگی بیچنا کیسا؟

جواب: والی چیز ادھار میں پندرہ سو روپے کی بیچ سکتے ہیں ، اس میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں ہے ، بشرطیکہ ادھار کی مدت معین ہو اور یہ طے کرلیا جائے کہ یہ سودا ن...

153
154

چیز خرید کر خود قبضہ کیے بغیر ڈیلیوری بوائے کے ذریعے آگے بیچنا کیسا؟

جواب: والی چیز) دینے سے، اور کبھی صرف ثمن (قیمت) دینے سے۔ یعنی بیع تعاطی اس طرح بھی منعقد ہو جاتی ہے کہ بیچنے والا خریدار کو مال دے اور خریدار بیچنے والے کو...

154
155

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟

155
156

سونا بطورِ قرض لیا تو سونا ہی واپس کرنا ہوگا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تین سال پہلے میرے بھائی کو پیسوں کی ضرورت تھی میرے پاس بائیس کریٹ سونے کے تین بسکٹ تھے جو میں نے اپنی بیٹی کی شادی کے لیے رکھے ہوئے تھے میں نے یہ سونے کے بسکٹ بطور قرض اپنے بھائی کو دے دئیے ساتھ میں یہ کہا کہ جب میری بیٹی کی شادی ہوگی تو آپ مجھے اسی کریٹ کے سونے کے بسکٹ دے دیجئے گا تاکہ میں اپنی بیٹی کا کچھ زیور بنوا لوں ، بھائی نے اس وقت پیسوں کی ضرورت کی وجہ سےوہ بسکٹ بیچ دئیے جو کہ ڈیڑھ لاکھ کے بکے تھے ، اب کچھ عرصے بعد میری بیٹی کی شادی ہونے والی ہے میں بھائی سے اپنا سونا طلب کر رہا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سونے کی قیمت بہت بڑھ چکی ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ میں ڈیڑھ لاکھ روپے دوں گا جبکہ میرا مطالبہ یہ ہے کہ میں نے سونے کے بسکٹ دئیے تھے لہٰذا مجھےآپ سونے کے بسکٹ دیں ، برائے کرم اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ میرامطالبہ شرعاً درست ہے یا نہیں؟

156
157

ایکسپائر ادویات بیچنے کا شرعی حکم ؟

جواب: والی قیمت وصول کرناغبن فاحش ہے اورغبن فاحش سے مرادیہ ہے کہ کسی چیزکی ایسی قیمت سے خریدوفروخت کرناجوقیمت لگانے والوں کے اندازے سے باہر ہو، مثلا:ایک ...

157
158

کیا نیک بندوں کا وسیلہ جائز ہے یا شرک ہے؟

جواب: توجہ ہو کر فرمایا: ہاں ، میں کسی اینٹ پتھر کے پاس نہیں آیا ہوں ، میں تو رسولُ اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے حضور حاضر ہوا ...

158
159

قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟

جواب: توجہ کرتا ہوں ۔یا رسول اللہ ! میں آپ کے وسیلے سے آپ کے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہوں کہ (اے اللہ ! ) مجھے بصارت عطا فرما ، اپنے نبی کی شفاعت کو میرے حق می...

159
160

کھانے کے قابل حلال چیز کو اپنے اوپر حرام کرنے کا شرعی حکم

سوال: کسی حلال کھانے والی چیز کو کہنا کہ یہ میرے اوپر حرام ہے، تو اگر اُس چیز کو بعد میں کھا لیا تو کیا کفارہ لازم ہو گا؟

160