
سجدہ سہو کا ایک سجدہ رہ گیا تو نماز کا حکم
جواب: مسئلہ میں یہ بات ملحوظ رہے کہ صرف وہی سجدہ کرنا ہو گا جو رہ گیا تھا، یعنی سجدہ سَہْو میں ایک سجدہ بھول جانے کے سبب دوبارہ سہو کے دو سجدے واجب نہیں ...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: مسئلہ بیان کیا ہے کہ ”آنے والے رمضان سے پہلے پہلے عورت ان روزوں کی قضا کرلے ورنہ اسے ایک روزے کے بدلے میں 60 روزے رکھنا ہوں گے“انہوں نے بالکل غلط مسئل...
کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم
سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟
کیا عمرہ کا اعادہ کرنے سے احرام کی جنایات کا کفارہ ساقط ہوسکتا ہے؟
سوال: عمرہ کرنے والا اگر کسی ایسے جرم کا ارتکاب کرے جو احرام کے ممنوعات میں سے ہو جیسے سعی سے پہلے حلق کروالے،ناخن تراش لے یاسلا ہوا کپڑا پہن لے ،تو کیا جس عمرے کے احرام میں یہ جنایات واقع ہوں ،اس عمرے کا اعادہ کرنے سے اُس پر لازم ہونے والا کفارہ ساقط ہوجائے گا؟
بیت الخلاء جاتے وقت الٹا قدم اور باہر نکلتے وقت سیدھا قدم پہلے رکھنا
جواب: ناخن کتروانا،کنگھا کرنا وغیرہ وغیرہ۔اور جن میں تشریف و تکریم نہ ہو،ان میں بائیں سے شروع کرنا مستحب ہے،جیسے بیت الخلاء میں جانا،مسجد سے باہر ہونا،لباس ...
کیا بڑی اور چھوٹی گردن والی دونوں طرح كی بطخ حلال ہے؟
جواب: ناخن والا جانور اور گائے اور بکری کی چربی ان پر حرام کی مگر جو اُن کی پیٹھ میں لگی ہو یا آنت میں یا ہڈی سے ملی ہو ہم نے یہ ان کی سرکشی کا بدلہ دیا۔(ا...
جواب: مسئلہ بیان کرتے ہوئے نقل کرتے ہیں:”في الفتح عن الخلاصة: رجل يكتب الفقه وبجنبه رجل يقرأ القرآن فلا يمكنه استماع القرآن فالإثم على القارئ وعلى هذا لو قر...
وضو کرنے کے بعد سر کے بال منڈوا لئے تو وضو و مسح کاحکم
جواب: ناخن کاٹنے سے وضو کا اعادہ نہیں کیا جاتا ،یونہی سر اور داڑھی کے بال منڈوانے سے بھی وضو کا اعادہ نہیں کیا جائے گا۔(تنویر الابصار مع الدر المختار و رد...
عورتوں کا ناخنوں پر کالا رنگ لگانا کیسا؟
سوال: بالوں پر جوبلیک کلر لگایا جاتا ہے کیا وہ عورتیں ناخنوں پر لگا سکتی ہیں؟ اس کا کلراسی طرح کا ہوتا ہےجس طرح مہندی کا کلر ہوتا ہے، جس طرح ہم ناخنوں پہ عرق لگاتے ہیں اسی طرح وہ بلیک ہوتا ہے، اس مقصد ناخنوں پر کلر کرنا ہے، تو آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: مسئلہ ہے کہ جس کے بارے میں ائمہ مذہب سے کچھ منقول نہیں اور مشائخ سے ایک ہی قول مروی ہے اور ایسی صورت میں اسی قول پر عمل کیا جاتا ہے، جیسا کہ شرح عق...