
ناخنوں میں میل ہوتے ہوئے فرض غسل ہوجائے گا یا نہیں ؟
سوال: اگر فرض غسل کے بعد ناخنوں میں میل ہو جو غسل کے بعد بھی ختم نہ ہو ئی ہو،تو کیا غسل ہو جائے گا ، اگر انہی ہاتھوں کو بعد میں دھو کرکوئی کپڑا واش کیا ،تو کپڑوں کا کیا حکم ہو گا؟
جمعہ کے دن غسل نہیں کیا تو جمعہ ہو جائے گا؟
سوال: جمعہ کے دن اگرغسل نہیں کیا، توکیا جمعہ کی نماز ہوجائے گی؟
کیا وضو میں بھنووں کے گھنے بالوں کے نیچے کی کھال دھونا ضروری ہوگا؟
جواب: غسل میں ان بالوں کے نیچے کی کھال دھونا بھی ضروری ہوگا۔ بھنووں کے بال گھنے ہوں تو وضو میں نیچے کی کھال دھونا ضروری نہیں۔ جیسا کہ تنویر الابصار مع ...
وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ وضو اور غسل کے دوران داڑھی دھونے کا کیا حکم ہے؟
سوال: ہجڑہ فوت ہو جائے تو اس کا غسل و کفن مرد کی طرح کریں یا عورت کی طرح؟
بالوں میں جَیل لگی ہو تو نماز پڑھنےکا حکم
جواب: غسل کرنے میں یہ احتیاط ضروری ہے کہ پانی بالوں تک پہنچ جائے اگر جَیل کی تہہ بنتی ہے جو پانی کو بالوں تک نہ پہنچنے دے تو اس کو دور کرکے وضو و غسل کر...
آپریشن کے سبب آنکھ پر پانی نہ ڈال سکتے ہوں تو وضو کا طریقہ
جواب: غسل غسل بدنه إلا موضعها ولا يتيمم لها ، وكذلك إن كانت الجراحة في شيء من أعضاء الوضوء غسل الباقي إلا موضعهاولا يتيمم لها“یعنی: جسے ایسا زخم ہوجس پر پان...
میت کے غیر ضروری بال کاٹنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عوام میں مشہور ہے کہ میت کو بڑا غسل دینا (یعنی غیر ضروری بال کاٹنا) ضروری ہوتا ہے، ایسا نہ کریں تو گناہ گار ہوں گے؟ (۲)نیز موٹی چادر کے بغیر غسل دینا بھی ضروری ہے، تاکہ کپڑے کے نیچے بھی پانی بہہ جائے، براہ کرم اس بارے میں رہنمائی کیجئے؟ سائل:محمد اشفاق (راولپنڈی)
میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)
عورت کےغسل کرنےکے بعد اس کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلی تو کیا حکم ہے
سوال: عورت ہمبستری کے بعدغسل کرچکی،پھر اس کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلے، تو کیااسے دوبارہ غسل کرنا ہوگا؟