سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 2495 results

151

مقتدی خود کو مسبوق سمجھ کرنماز ادا کرلے تو کیا حکم ہے؟

سوال: جو مقتدی امام کے ساتھ شروع نماز سے شامل ہو،ایسا مقتدی جب امام کے ساتھ قعدہ اخیرہ میں ہو تو امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے وقت وہ بھول جائے اور اپنے آپ کو مسبوق سمجھتے ہوئے ، بقیہ رکعت پڑھنے کھڑا ہوجائے اور اس اضافی رکعت کا سجدہ بھی کرلے،پھر اسے یاد آئے کہ وہ تو مسبوق نہیں تھا،ا س نے تمام رکعتیں امام کے ساتھ ہی پڑھی تھیں۔ اب ایسی صورت میں وہ شخص کیا کرے؟کیا سجدہ سہو کرلینے سے اس کی نماز درست ہوجائے گی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی؟ نیز اس صورت میں مقتدی کے امام کے ساتھ سلام نہ پھیرنے کی وجہ سے اس کی نماز میں کچھ فرق پڑے گا یا نہیں؟

151
152

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: جواب دیتے ہیں کہ یہ ہمارا پیشہ ہے،واہ صاحب واہ! کیا ہم اپنا پیشہ چھوڑ دیں؟ حالانکہ ایسوں کو سوال حرام ہے اور جسے اُن کی حالت معلوم ہو، اُسے جائز نہیں ...

152
153

سلام پھیر کر اردو میں دعا کی یا عملِ کثیر کیا، پھر یاد آیا سجدۂ سہو کرنا تھا

سوال: نماز کا سلام پھیر دیا اوراتنی آواز میں کہ قریب بیٹھا بھی سن لیتا ،کہا: ”یااللہ پاک تیرا شکر ہے تیرا شکر، یااللہ پاک“پھر یاد آیا سجدہ سہو نہیں کیا تھا یا نماز کا سلام پھیر لینے کے بعد سامنے صوفے سےرومال لے کر ناک صاف کیا اور واپس وہیں رکھا ،پھر یاد آیا کہ سجدہ سہو کرنا تھا، اسی وقت سجدے میں چلے گئے ان صورتوں میں نماز ہو گئی یا نہیں؟

153
154

اجتماع کے آخر میں کوئی بلند آواز سے سلام کرے تو اس کا جواب

سوال: اجتماع کے آخر میں جب صلوٰة وسلام اور اختتامی دعا ختم ہوتی ہے، تو کوئی ایک بلند آواز سے سب کو سلام کرتا ہے۔ تو کیا اس سلام کا جواب دینا سب پر واجب ہوگا یا کسی ایک نے بھی دے دیا تو واجب ادا ہو جائےگا یا کسی پر بھی واجب نہیں ہوگا؟

154
155

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: سلام کیا ،پھر حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا:نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا سے شادی کی ،تو مجھے ام سلیم نے ...

155
156

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

جواب: سلام کی نص۔حتی کہ اگر اس نے صرف تعمیر مسجد کے لیے رقم وقف کی تو مرمت شکست و ریخت(یعنی ٹوٹ پھوٹ کی مرمت) کے سوا مسجد کے لوٹے ،چٹائی میں بھی صرف نہیں کر...

156
157

وتر کی جماعت میں تیسری رکعت میں شامل ہوا ، تو دعائے قنوت کا حکم

جواب: سلام پھیرنے کے بعدبقیہ رکعتیں ادا کرتے وقت قراءت کے حق میں پہلی اور تشہد کے حق میں دوسری رکعت ادا کرے گا،لہٰذا جس شخص کو وتر میں امام کے ساتھ آخری رکع...

157
158

نماز میں سجدہ سہو بھولے سے رہ جائے تو نماز کا حکم

سوال: اگر فرض چار رکعات میں سجدہ سہو واجب ہو ا اور ادا کرنا بھول گیا اور سلام پھیر کر نماز مکمل کرلی۔اس کے بعد سنتیں بھی ادا کر لیں تو کیا فرض نماز دوبارہ ادا کرنا ہو گی؟

158
159

نمازِ ظہر یہ سوچ کر شروع کی کہ ابھی وقت باقی ہے، لیکن حقیقت میں وقت ختم ہو چکا تھا، نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: سلام پھیرنے سے پہلے ہی نماز کا وقت ختم ہوگیا، تو اس صورت میں وہ نمازِ ظہر ادا ہوگئی، کیونکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق فجر، جمعہ اور عیدین کے علا...

159
160

وطن اقامت میں سامان رکھا ہو، تو پھر بھی سفرِ شرعی سے باطل ہوجائے گا؟

جواب: سلام پھیردیا ،مقیم نمازیوں نے بقیہ اپنی رکعتیں شرعی طریقے پر مکمل کیں،تو وہ بھی درست ہوگئیں ۔ اور اگرمقیم نمازیوں نے دو پر ہی سلام پھیردیا تو ان کی...

160