
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)
پیشاب کی تھیلی (Urine Bag) لگے ہوئے مریض کے مسجد میں آنے کا حکم؟
جواب: آداب المسجد ، جلد 5 ، صفحہ 321 ، بیروت ) بہارِ شریعت میں ہے : ” مسجد میں نجاست لے کر جانا، اگرچہ اس سے مسجد آلودہ نہ ہو یا جس کے بدن پر نجاست لگی ہو...
اٹھتے بیٹھتے چلتے پھرتے مرحومین کو ایصال ثواب کرنا
جواب: آداب میں سے ہے کہ:" اس طرح پڑھے کہ دل اور توجہ کسی اور طرف نہ بٹے "پس اگر چلتے پھرتے یا کام وغیرہ کرتے ہوئے اس طرح تلاوت کرتاہے کہ توجہ قرآن پاک کی ...
جواب: آداب کا لحاظ نہ رہے گا تو مسجد میں نکاح نہ پڑھوائیں۔‘‘(بھار شریعت، جلد3، حصہ16، صفحہ498، مکتبۃ المدینہ،کراچی) اجمل العلماء مفتی محمد اجمل قادِری س...
کیا اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟
جواب: حاجتوں کے لیے اُس کی بارگاہ میں ہمارے لیے شفاعت کرو۔(تفسیر طبری،جلد20،صفحہ 156،مطبوعہ دار ھجر للطباعۃ والنشر) امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد ن...
ایک شخص نے اذان دی ،تودوسرے کا اقامت کہنا کیسا ؟
جواب: حاجت ہے یا ضرورت تو نہیں ، لیکن جماعت تک واپس آنے کا ارادہ ہو، تب بھی جا سکتا ہے ۔ تکبیرِ اقامت مؤذن کا حق ہے ، چنانچہ حدیثِ پاک میں ہے :” عن زيا...
مزار کے سامنے سجدہ کی حالت بنا کردعا مانگنا کیسا ؟
جواب: آداب بیان کرتے ہوئے یہ واضح لکھا کہ اُن کی بارگاہ میں حاضر ہوتے وقت زمین نہ چومی جائےکہ اگرچہ یہ حقیقی سجدہ نہیں، لیکن صورۃً سجدہ اور بتوں کی عباد...
جواب: آداب کی رعایت کرتے ہوئے مکمل توجہ کے ساتھ نمازپڑھنے والوں)کی سی نمازپڑھنے میں قیام کی حالت میں سجدہ کی جگہ کی طرف نظرکریں، تو جتنی دور تک نگاہ جائے،...
ستر عورت دیکھنے سے وضوٹوٹتا ہے یا نہیں ؟
جواب: آداب سے ہے کہ ناف سے زانو کے نیچے تک سب ستر چھپا ہو بلکہ استنجے کے بعد فوراً ہی چھپا لینا چاہیے کہ بغیر ضرورت ستر کھلا رہنا منع ہے اور دوسروں کے سامنے...
جواب: حاجت مند لوگ امام اعظم رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کےمزار کی زیارت کرتےاوراپنی حاجتیں پوراکرنے کے لیے آپ کا وسیلہ پیش کرتے رہے ہیں اور اسے اپنے ل...