
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
سوال: مجلس تحقیقات شرعیہ(دعوت اسلامی) نے متعدد اجلاسوں میں محققین کے مقالہ جات اور ان پر قائم ہونے والے تنقیحی سوالات کے تفصیلی جوابات اور بحث و تمحیص کے بعد جو رائے قائم کی اس پر مشتمل تفصیلی فیصلہ فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل اور سلسلہ وار بیع کی شرعی حیثیت اور بکنگ والے تجارتی فلیٹوں کی زکوۃ ۔
’’ہر صحابی نبی، جنتی جنتی ‘‘کا نعرہ لگانا کیسا ؟
سوال: آج کل ایک نعرہ لگایا جاتا ہے: ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“حالانکہ ایک جنگ کے موقع پر جب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ایک شخص کی شہادت کی خبر دی گئی، تو آپ نے فرمایا : ”الی النار“یعنی وہ تو دوزخی ہے۔سوال یہ ہے کہ جب اس طر ح کی حدیث پاک موجود ہے، تو پھر یہ نعرہ : ”ہر صحابی نبی جنتی جنتی“ لگانا کیسے درست ہے؟
جواب: ميت بذلك لأنها تنشر عن صاحبها أي تخلي عنه وقال الحسن هي من السحر قال القاضي وهذا محمول على أنها أشياء خارجة عن كتاب الله تعالى وأذكاره وعن المداواة ال...
بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
جواب: پر تسبیح و تحمید ہے یعنی سبحان اللہ اور الحمد للہ کہنا۔اور تسبیح تب ہے جب گرج بہت شدید نہ ہو کہ جب شدت سے بادل گرج رہے ہوتے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ ...
میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: پرمشتمل ہے، ناجائزوحرام ہے،کیونکہ شریعت مطہر ہ کااصول ہے ہر وہ ملازمت جس میں نا جائز کام کرنا پڑے،حرام ہے۔ اس میں تفصیل یہ ہے کہ ڈاکٹرزحضرات ک...
وتر کی دعا: اگر دعاء قنوت یاد نہ ہو تو کیا پڑھیں؟
جواب: پر اتفاق ہے کہ اگر کوئی اس ( معروف دعا ) کے علاوہ کوئی اور دعا پڑھے ، تویہ بھی جائز ہے ۔ ( البحر الرائق ، کتاب الصلوٰۃ ، باب صفۃ الصلوٰۃ ، القنوت فی...
وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم
جواب: پر مواظبت (ہمیشگی)فرمائی ہے ، البتہ چند بار صرف بیان ِجواز کے لیے چوتھائی سر کا مسح فرمایا اور ایسا عمل جس پر نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ و...
قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا
سوال: کوئی شخص قرض یہ کہہ کر لےکہ ایک ہفتے میں لوٹا دوں گا اور واپس نہ کرے ، پھر دو ہفتے ، پھر مہینہ ، پھر دو مہینے کا وقت لے اور بار بار یونہی کرتے کرتے ایک سال سے اوپر کا وقت گزار دے ، تو کیا یہ امانت میں خیانت کہلائے گا ؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ قرض دینے والے کی اجازت کے بغیر قرض لوٹانے میں بہت زیادہ تاخیر کرنا امانت میں خیانت کرنے میں آتا ہے ؟
ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟
جواب: پر ظلم کرے، تو اس کے متعلق وعیدوں اور سزاؤں کو بھی بیان کیا ہے۔اسی طرح دینِ اسلام میں معاشرتی اور ملکی نظام کے حقوق کے متعلق بھی رہنمائی کی گئی اور...
معراج کی رات جن کو عذاب دیا جارہا تھا وہ کون لوگ تھے؟
سوال: ایک امام صاحب سے واقعۂ معراج کے متعلق سنا کہ اس رات نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جہنم میں کچھ لوگوں کو دیکھا کہ جن کو عذاب دیا جا رہا تھا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں، تو بتایا گیا کہ یہ فلاں فلاں لوگ ہیں۔ معلوم یہ کرنا تھا کہ اس وقت کون سے افراد کو عذاب دیا جا رہا تھاکیونکہ اس وقت تو صحابۂ کرام ہی موجود تھے جبکہ ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ جنتی ہیں؟