
15دن سے زائد قیام کرنا ہو تو کیا پھر بھی دوران سفر قصر کریں گے؟
سوال: اگر میں اپنے شہر سے 92 کلو میٹر دور کا سفر کروں اور جہاں مجھے جانا ہے وہاں میرا قیام بھی 15 دن سے زائد کا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت حال میں کیا مجھے دورانِ سفر قصر نماز پڑھنا ہوگی؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: مدثر علی
ناخن میں میل ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
جواب: جانا ضروری ہے، البتہ ناخنوں کے اندر کا میل معاف ہے۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ وضومیں لازمی دھوئے جانے والے اعضا کو...
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: جانا بھی بہت سخت ہے اور اس پر شدید وعید آئی ہے ، لہٰذا اس شخص کو چاہیے کہ وہ سچے دل سے توبہ کرے اور آئندہ تمام گناہوں سے اور بالخصوص اس گناہ سے بچت...
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: جانااور سجدے کے بعد کھڑاہونا ،یہ دونوں قیام مستحب ہیں۔ سجدہ شکر کے صحیح ہونے کےلیےسجدہ تلاوت کی طرح نماز کی شرائط میں سےان شرائط کاپایا جانا ضروری ہ...
امام کو رکوع یا سجدہ میں پایا تو کس طرح نماز میں شامل ہو
سوال: جماعت کی دوسری یا تیسری رکعت میں شامل ہو اور امام صاحب رکوع یا سجدے میں ہوں تو اس حالت میں اللہ اکبر کہہ کر ہاتھ قیام کے لیے باندھنے ہو گے یا ہاتھ باندھے بغیر دوبارہ اللہ اکبر کہہ کر رکوع یا سجدے میں چلا جانا ہے؟ اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں۔
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
جواب: جانا وقت جگہ اور افراد کے اعتبار سے مختلف ہوتا ہے ۔ اس پر حاشیہ شرنبلالی میں ہے:’’أيبأنأهيلعليهالترابسواءغسلأولالأنهصارمُسَلَمالمالكهتعالى،وخرجع...
ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟
جواب: جانا یا وقتِ اجارہ شروع ہو جانے کے بعد لیٹ آنا (2)ان وجوہات کی بنیاد پر مستاجِر(زید جس کا ملازم ہے،اس ) کازید سے جرمانہ وصول کرنا۔دونوں صورتوں کا حکم...
کیافرض حج کی ادائیگی کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے؟
جواب: جانا ضروری ہوگا ،کہ خالق کی نافرمانی میں کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں۔ چنانچہ صحیح بخاری شریف کی حدیثِ مبارک ہے:”عن علی رضي الله عنه ان النبی ص...
کیا اسی(80)سال کے غیر محرم بوڑھے مرد سے بھی پردہ کرنا ہوگا ؟
جواب: جانا ، ناجائز و حرام ہے، چاہے وہ جوان ہو یا بوڑھا۔ امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضاخان رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں : ”بے پردہ بایں معنی کہ جن ا...
کرامتِ ولی کا ثبوت اور اسکے منکر کا حکم
جواب: جانا کہ ولایت کا مدار عقیدہ کی طہارت،باطن کی صفائی،طریقت کی پیروی اور حقیقت کے انتخاب پرمبنی ہے۔(شرح المقاصد،جلد5،ص75،مطبوعہ منشورات الشریف الرضی) ...