سرچ کریں

Displaying 151 to 160 out of 930 results

151

Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟

151
152

عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ نماز میں عورتیں بھی مردوں کی طرح سجدہ کریں گی ، کیونکہ حدیثِ پاک میں سجدے میں اعتدال کا حکم دیا گیا اور کتے کے بیٹھنے کی طرح کلائیاں بچھانے سے منع کیا گیا ہے ، کیا زید کا کہنا درست ہے ؟ اور عورتوں کے سجدہ کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ براہِ کرم تفصیل سے بیان فرمائیں ۔

152
153

آن لائن آرڈر پر مٹکے اور گملے تیار کر کے بیچنے کا حکم

جواب: طریقہ صرف ان ہی چیزوں میں جائزہے ،جن چیزوں کو عادتاًآرڈر پر تیار کروانا لوگوں میں معروف ہو،نیزاس صورت میں چیز کا پہلے سے ملکیت میں ہونا ضروری نہیں ۔ ...

153
154

مرتسم نام کا مطلب اور مرتسم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پکارنے کے لیے انبیاء کرام و اولیاء عظام کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے،جیسے محمد ابراہیم، محمد عیسی وغیرہ، لہٰذاانبیاء کرام علیہم السلام،صح...

154
155

عارف نام کا مطلب اور عارف نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پکارنے کےلیے عارف یا کوئی اچھے معنی والا نا م رکھ لیا جائے۔ کنز العمال میں بحوالہ رافعی عن ابی امامۃ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و...

155
157

جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح

جواب: طریقہ جنابت کے غسل ہی کی طرح ہے۔ علامہ ابو عمر یوسف بن عبد اللہ القرطبی المعروف ابن عبدالبر علیہ رحمۃ اللہ الغنی ارشاد فرماتے ہیں:’’واما قول ابی ...

157
158

مطہر نام کا مطلب اور محمد مطہر نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پکارنے کے لیے انبیاء کرام و اولیاء عظام کے ناموں میں سے کسی کے نام پر نام رکھا جائے،جیسے محمد ابراہیم، محمد عیسی وغیرہ۔ اور ناموں کے بارے میں تف...

158
159

حمزہ نام کا مطلب اور محمد حمزہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: پکارنے کے لیے حمزہ نام رکھ لیں ، کیونکہ احادیثِ کریمہ میں محمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام م...

159
160

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟

جواب: طریقہ پر عمل کرتے ہوئے (یعنی سخت سردی میں کامل وضو) کر لے، تو دوہرے اجر کا مستحق ہو گا۔ البتہ اگر کسی خاص صورت میں مشقت بالکل نہ ہو، مثلاً کمرے اور ا...

160