
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
موضوع: Kya Raam Aur Krishn Nabi The ?
غیر نبی کے ساتھ ”علیہ السلام“لکھنے کاحکم؟
موضوع: Gair Nabi Ke Saath "Alaihi Salam" Likhne Ka Hukum ?
جنت البقیع میں دفن ہونے کی دعا کیوں کی جاتی ہے؟
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مبارک زندگی میں جنت البقیع قبرستان تشریف لے جاتے اوربقیع والوں پر سلام اور مغفرت کی دعا فرماتے ۔نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم ...
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
جواب: صلی اللہ علیہ وسلم نے اس طرح قسم کھانے سے واضح طور پر منع فرما دیا ہے،لہذا اس ممانعت کے بعد ہمارے پاس کوئی جواز باقی نہیں رہا کہ حکمِ قرآنی کے مطابق...
کیا بیٹھ کر نوافل پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے ؟
سوال: اگر کوئی نفل نماز بیٹھ کر پڑھتا ہے، تو اس کی نماز اگرچہ ہوجاتی ہے ،لیکن اس کا ثواب آدھا ہوجاتا ہے ،کیا یہ بات درست ہے ؟اور یہ مسئلہ کہاں سے ثابت ہے ؟کیا عورت کے لیے بھی یہی حکم ہے کہ اس کا ثواب بھی آدھا ہوجائے گا یا اس میں فرق ہے ؟کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھ کر نفل نہیں ادا فرماتے تھے؟
نبی اورفرشتے کےعلاوہ کسی اورکے نام کے ساتھ علیہ السلام کہنا
موضوع: Nabi Aur Farishte Ke Ilawa Kisi Aur Ke Naam Ke Sath علیہ السلام Kehna
غیر نبی کے نام کے ساتھ علیہ السلام پڑھنا یا لکھنا کیسا؟
موضوع: Ghair Nabi Ke Naam Ke Sath علیہ السلام Parhna Ya Likhna Kaisa?
اللہ نبی پر درود پڑھتا ہے، یہ کہنا کیسا ؟
موضوع: Allah Nabi Par Durood Parhta Hai, Ye Kehna Kaisa ?
جواب: صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ایک باندی پر نظرِ بد کے اثرات ملاحظہ فرمائے، تو ارشاد فرمایا:” بها نظرة فاسترقوا لها “ترجمہ:اسے نظر(بد) لگی ہے، لہٰذا اس ک...