
سفر میں ایک بیوی کے ساتھ دو راتیں گزاری، توکیا دوسری کے پاس بھی اتنی راتیں گزارنا ہوں گی؟
سوال: اگر کسی شخص کی دو بیویاں ہوں اور وہ ایک کو میکے چھوڑنے جائے جو کہ شرعی سفر بنتا ہو ،وہاں دو راتیں رکے، تو کیا دوسری بیوی کو اس کے بدلے راتیں دینی لازم ہوں گی؟
شوہر کا زکوٰۃ لے کر اپنی بیوی کی زکوٰۃ ادا کرنا
سوال: ایک شخص خود شرعی فقیر اور مقروض ہے۔ کچھ سالوں پہلے اس کی بیوی پر زکوۃ دینا لازم تھی۔ کسی وجوہات یا کم علمی کی وجہ سے وہ دے نہ سکی۔ اب کیا اس کے شوہر کو کوئی زکوٰۃ دے اور وہ زکوٰۃ لے کر مالک ہونے کے بعد اپنی بیوی کو وہ رقم دے کہ تم اس سے اپنی سابقہ سالوں کی زکوۃ ادا کردو تو یہ ٹھیک ہوگا؟ کیونکہ وہ خود شرعی فقیر ہے اور وہ شخص زکوٰۃ مانگتا بھی نہیں بلکہ نامناسب سمجھتا ہے کہ کوئی اسے زکوۃ دے، لیکن اگر کوئی دے دے، تو لے بھی لے گا۔ کیا اسے اگر کوئی زکوۃ دے ،تو یہ لے کر مالک بننے کے بعد بیوی کا وکیل یا کفیل ہونے کی حیثیت سے اس کی زکوۃ میں وہ رقم ادا کرسکتا ہے؟
حجام(نائی) کے کاروبار کا شرعی حکم
جواب: ور مثلا ًایک مٹھی سے داڑھی کم کرنا یا بالکل ہی کاٹ دینا وغیرہ سے با لکل اجتناب کیا جائے تو نائی کا کام کر نا ، جائز ہے اوراس کی آمدنی بھی جائز وحلال ہ...
شوہر جھگڑے کی وجہ سے کسی عورت سے قطع تعلقی و قطع کلامی کا حکم دے ، تو بیوی کیا کرے؟
سوال: اگر شوہر بڑوں کے جھگڑوں کی وجہ سے بیوی کو اپنی کسی رشتہ دار عورت سے قطع تعلقی و قطعِ کلامی کا حکم دے وہ عورت بار بار پوچھے کہ تم مجھ سے بات کیوں نہیں کر رہی ،توکیا عورت شوہر کے کہنے پر کسی مسلمان عورت سے قطعِ تعلقی و قطعِ کلامی کر سکتی ہے؟
مقروض قرض ادا نہ کرے، تو اس کا عمرہ و قربانی کرنا کیسا؟
سوال: اگر کسی بندے نے کافی عرصے سے قرض دینا ہو اور بار ہا مرتبہ وعدہ بھی کیا ہو ادا کرنے کا، لیکن ہر مرتبہ وعدہ خلافی کرتا ہو، تو اس کا ہر سال عمرہ ادا کرنا اور قربانی کرنا جائز ہے؟
حائضہ عورت کا روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دینا
سوال: کیا روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حائضہ عورت ناپاکی کی حالت میں حاضری دے سکتی ہے ؟
میت کے پاؤں اور چہرہ چومنے کا حکم
سوال: اگر کسی کے والدین کا انتقال ہو جائے تو میت کے پاؤں اور چہرے کو چومنا کیسا ہے؟
جس کتاب میں جاندار کی تصویر ہو، اسے استعمال کرنا
جواب: ورحفاظت سے رکھنابھی کتاب کی غرض سے ہے ،تصاویر کی غرض سےنہیں ۔تصاویریہاں محض ضمنی ہوتی ہیں ، جیسےاس وقت کثیراشیاء مارکیٹ میں ایسی پائی جاتی ہیں جن میں...