سرچ کریں

Displaying 1601 to 1610 out of 4196 results

1601

مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اسکول میں پڑھتا ہوں ۔ میرا اسکول مسجد کے سامنے ہے ۔مسجد میں اگر بغیر اسپیکر بھی اذان دی جائے ، تو باآسانی پہنچ جاتی ہے ۔اسکول میں پڑھتے ہوئے جب جماعت کا وقت ہو جاتا ہے، تو میں مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے آجاتا ہوں۔اب اساتذہ کی جانب سے کہا جارہا ہے کہ اگر تم یہاں جماعت کروالو ، تو بقیہ بھی نماز پڑھ لیں گے ۔اب آپ سے سوال یہ ہے کہ مسجد کے اتناقریب ہوتے ہوئے کیا اس اسکول میں مسجد کی جماعت کو چھوڑ کر نماز قائم کی جاسکتی ہے تاکہ دیگر بھی جماعت سے نماز پڑھ لیں ؟ سائل: محمد قاسم عطاری(فیصل آباد)

1601
1602

سورج گہن کی نماز جماعت سے ادا کریں تو قراءت جہری ہوگی یا سری؟

جواب: کسوف ، باب صلاۃ الکسوف جماعۃ الخ ،ج1، ص143، کراچی) اندازے سے قراءت کی مقدار بتانا سری قراءت کی دلیل ہے چنانچہ علامہ قسطلانی علیہ الرحمہ ارشاد السا...

1602
1603

شوہر کے دو مکان ہوں تو عورت وفات کی عدت کہاں گزارے ؟

سوال: اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوا ان کے دو گھر ہیں، ایک شہر میں اور ایک گاؤں میں(دونوں کے درمیان شرعی سفر نہیں ہے) ،شوہر اپنی فیملی(بیوی ، بچوں) کے ساتھ شہر والے گھر میں مقیم تھے ۔لیکن کسی کام سے صرف شوہر گاؤں گئے اوروہیں وفات و تدفین ہوئی، زوجہ کو اطلاع شہر والے گھر میں ملی ،سوال یہ ہے کہ ان کی زوجہ عدت کون سے گھر میں گزاریں گی؟

1603
1604

بارگاہ رسالت میں لوگوں کے سلام پُہنچانے کا حکم

جواب: وقت واجب ہوتا ہے کہ جب پہنچانے والا اپنے اوپر سلام پہنچانے کو قبول کرکےلازم کرلے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صلَّی اللہ عل...

1604
1605

کیا برف سے وضو کرسکتے ہیں؟

جواب: کسی عضو کو دھونے سے مراد یہ ہے کہ اس عضو پر کم از کم دو قطرے پانی بہہ جائیں۔ لہذا برف سے وضو صرف اسی صورت میں ہوگا جب اعضائے وضو پر کم از کم دو قطر...

1605
1606

ربیع الاول کے جلوس نکالنا اور پہاڑیاں بنانا کیسا؟

جواب: کسی خاص فرد سے منع شرعی نہ ثابت ہو، جیسے سجدہ۔۔۔بحمداللہ تعالی مسلمانوں کے ایمان میں تعظیمِ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عین ایمان، ایمان کی جا...

1606
1607

دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا

سوال: کئی بار تقریر یا اسباق میں اپنے مستدل کے ثبوت میں آیات قرآنی یوں بیان کی جاتی ہیں کہ وہ خلاف ترتیب ہوتی ہیں مثلاً کسی مقررنے کلام ِخداوندی کی شان بیان کرتے ہوئے یہ دو آیات تلاوت کیں، پہلے: ” وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ قِیْلًا “ ۔۔ اور اس کے فوراً بعد:”وَ مَنْ اَصْدَقُ مِنَ اللّٰهِ حَدِیْثًا “ تلاوت کی، یہ دونوں سورہ نساء کی آیات ہیں مگر پہلی آیت 122 نمبر ہے جبکہ دوسری کا نمبر 87 ہے۔کیا دورانِ بیان ان دونوں آیتوں کا متصلا ًبلا فصل ترتیب سے نہ پڑھنا ترکِ واجب اور گناہ ہوگا؟

1607
1608

اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟

جواب: کسی کے سر میں لوہے کا سُوا (بڑی سوئی) چُبھو دیا جائے، یہ اِس سے زیادہ بہتر ہے کہ وہ نا محرم خاتون کو چھوئے۔(المعجم الکبیر للطبرانی، جلد20، صفحہ 211...

1608
1609

فرض غسل کرکےنماز پڑھ لی ،اب ناک میں پانی ڈالنے میں شک ہوا ،تو حکم

جواب: کسی فرض میں محض شک ہو ،کوئی غالب گمان نہ ہو، تو اس فرض کو دوبارہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ،اگرچہ یہ شک زندگی میں پہلی مرتبہ واقع ہو، لہٰذا یہاں بھی...

1609
1610

سونے کا زیو ر ادھار بیچنا کیسا؟

جواب: کسی نے کہا کہ اس درہم کے بدلے یہ چیز دے دو تو بعد میں خریدار اس درہم کے بدلے دوسرا درہم بھی دے سکتا ہے، کیونکہ یہ درہم متعین نہیں ہوا تھا، لیکن سونے چ...

1610