
نابالغ پر سجدہ ٔتلاوت واجب نہیں
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ مَتین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ نے آیتِ سجدہ تلاوت کی تو کیا اس پر سجدہ کرنا واجب ہوگا یا نہیں؟ نیز نابالغ نے آیتِ سجدہ تلاوت کی اور بالغ نے سُنی تو کیا سُننے سے بالغ پر سجدۂ تلاوت واجب ہوجائے گا یا نہیں ؟ بیان فرمادیں۔
غیرت کے نام پر ہونے والے قتل کے ذمہ دار اسلام اور علماء ہیں؟
جواب: بیان کرتے ہوئے فَقیۂ مِلَّت حضرتِ علّامہ مولانا مفتی جلالُ الدِّین احمد اَمجدی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِالْقَوِی فرماتے ہیں : اگر حکومت ِ اِسلامیہ ...
مزار کے سامنے سجدہ ریز ہوکر دعا کرنا کیسا ؟
جواب: بیان کی گئی صورت کیوں کر جائز ہو سکتی ہے کہ باقاعدہ سجدہ کے نہایت مشابہ ہیئت اپنائی جائے ، پیشانی کو ہتھیلیوں پر جمایا جائے اور پھر دیر تک اُسی ح...
قیامت کہ دن کون لوگ شفاعت کرینگے ؟
جواب: بیان فرمایا کہ اللہ پاک کے حضورشفاعت کرنے والے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہو ں گے اور مخلوق میں شفاعت کرنے والے باقی سب اپنے متعلقین کی شفاعت،حضور ...
بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟
جواب: بیان کئے ہیں۔ مثلا: کسی کی زمین میں بغیر مالک کی اجازت کے دفن کرد یاگیا اور مالک اس پر راضی نہیں یا غصب کیے ہوئے کپڑے میں دفن کیا یا کسی کا مال قبر می...
فتاوی رضویہ کے مطابق حضور کی پیدائش کی تاریخ ؟
جواب: بیان فرمایا اور علم زیج والوں کا قول بھی نقل کیا کہ وہ تمام کے تمام آٹھ ربیعُ الاوّل کو یوم ولادت قرار دیتے ہیں۔ محض آدھی بات کو لےکر پروپیگنڈا ...
مسجد کے قریب جماعت کروانا کیسا ؟
جواب: بیان کردہ عذر ایسا عذرِ شرعی نہیں کہ جس کی وجہ سے مسجد کی جماعت چھوڑنے کی شرعاً اجازت ہو سکے ، لہٰذا سب کوترغیب دلاکرمسجدمیں باجماعت نمازپڑھنے کاذہن د...
میرے بھائی میرے کاروبارمیں بلامعاہدہ شامل ہونے کے بعدکیا میرے شریک ہوگئے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے چچا کے ساتھ مل کر اپنی ذاتی رقم سے شراکت کی۔کچھ عرصہ کام کیا پھر 1994میں ہم الگ ہو گئے اور میں نے اپنا الگ ذاتی کپڑے کا کاروبار شروع کیا ،اس میں والد صاحب یا بھائیوں کی جانب سے کوئی رقم شامل نہیں کی گئی تھی۔پھر میرے بھائیوں میں سے جو بھی بڑا ہوتا گیااس کو میں کاروبار میں لگاتا گیا یعنی وہ بھی میرے کاروبار میں کام کرنے لگے لیکن بھائیوں کوکاروبار میں لگاتے وقت شرکت یا اجارہ کا کوئی معاہدہ نہ ہوا۔بس یہ تھا کہ گھر کے اخراجات مشترکہ طور پر میرے کاروبار سے ہوتے تھے اور بھائیوں پر بھی کوئی پابندی نہیں تھی،جو جس طرح چاہتا استعمال کرتا کوئی روک ٹوک نہیں تھی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ وہ کاروبار صرف میرا کہلائے گا یا میرے بھائیوں کا بھی اس میں حصہ ہے؟ نوٹ:بھائیوں کو کاروبار میں لگاتے وقت ان کے لئے کوئی وقت مقرر نہیں کیا گیا تھا ،ان کی مرضی پر موقوف تھا جتنی دیر چاہیں کریں ،کوئی پابندی یا پوچھ گچھ نہیں تھی۔نیز سائل کے والد اور اس کے بھائی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کاروبار سائل نے اپنی ذاتی رقم سے شروع کیا،اس میں والد یا بھائیوں کی رقم شامل نہیں تھی۔لیکن بھائی کا بیان ہے کہ ہم اپنے آپ کو کاروبار میں شریک ہی سمجھتے تھے۔
نماز جنازہ کی تکرار کرناکیسا ہے؟
جواب: بیان فرمایا ہے کہ امام مسجد محلہ جواولیاء میت سے زیادہ متقی وپرہیزگار ہو اس کو نماز جنازہ پڑھانے کے حوالے سے میت کے اولیاء پرحق تقدم حاصل ہے اور جس ...
سفرمیں قضا ہونے والی نمازقَصْر ہوگی یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلہ کے بارے میں کہ جو نمازیں حالتِ سفر میں قضا ہوگئیں، بعد میں جب پڑھی جائیں گی تو مکمل پڑھنی ہوں گی یا اُن کی قضا میں بھی قصر کرنی ہوگی ؟بیان فرمادیں۔سائل:قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ