
مسجد کے بور سے شادی کے لئے پانی کی ٹینکی بھرنا
سوال: مسجد زیر تعمیر ہے، وہاں پر مسجدکاہی بور ہے، پاس میں کسی شخص کے ہاں شادی ہے، وہ شخص مسجد کی خدمت بھی کرتے رہتے ہیں، لیکن وہ کہہ رہے ہیں کہ مجھے بور کے پانی کی ضرورت ہے مجھے ٹینکی بھرنی ہے۔ کیا ان کو پانی بھرنے کی ہم اجازت دے سکتے ہیں؟
جواب: ور"آدم" ابو البشر سیدنا آدم علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے ،البتہ بہتریہ ہے کہ اولاًبیٹے کانام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں"محمد"ن...
اذان دینے والی مرغی کھانا حلال ہے یا نہیں؟
جواب: ور گوشت کھانا بالکل جائز ہے۔ بعض لوگ ایسی مرغی کو مَنحوس سمجھ کر ذَبح کر ڈالتے ہیں،جبکہ اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے ۔ حدیث مبارک میں ہے”قال رسول اللّ...
اسکول میں غیر حاضر طلبا کی حاضری لگانے کا حکم
سوال: میں ایک اسکول میں نوکری کرتی ہوں اور وہاں کی پرنسپل صرف فیصد بڑھانے کے لیے ہر روز بچوں کی جھوٹی حاضری ( Attendance ) ہم سے لگواتی ہیں، کیونکہ بچے کم آتے ہیں،توآپ رہنمائی فرمائیں کہ ہمارا اس کی بات مان کر جھوٹی حاضری لگانا کیسا؟ نیز کیا اس طرح ہم بھی گنہگار ہوں گے یا نہیں ؟
کفن سے بچا ہوا کپڑا استعمال کرنا
جواب: ورت میں اسے جائز استعمال میں لاسکتے،اس میں کوئی حرج نہیں ، محض کفن کا کپڑا سمجھ کر برا شگون لینا اور پھینک دینا ،ناجائز و اسراف ہے۔ پھر اگر کفن...
فنائے مسجد میں خرید و فروخت کرنے کا حکم
جواب: ور عملیات تعویذ گنڈا وغیرہ آیات قرآنی سے کرتا ہے اس کو بصورت قیام مسجد ایسا روزگار کرنا اور اس سے اجرت لینا جائز ہے یا نہیں ؟ اس کے جواب میں آپ ...
مستحقِ زکوٰۃ کو زکوٰۃ کی نیت سے موبائل دینا
سوال: مستحقِ زکوة کو پیسوں کی بجائے نیو موبائل لے کر دیا جا سکتا ہے؟ اگر دیا جا سکتا ہے تو موبائل خریدتے وقت زکوة کی نیت کی جائے گی یا مستحق کو موبائل دیتے وقت؟اگر تحفہ کہہ کر دیا جائے تو دل میں اس وقت نیت کا ہونا ضروری ہے؟ شرعی رہنمائی فرما دیں تاکہ زکوة ادا ہو سکے۔
حج وعمرہ ٹریول ایجنسی والوں کا ایجنٹ بن کر کام کرنے کا حکم
جواب: ورت میں اس کا کمیشن لینا بھی جائز ہو گااور اگرکوئی قابل معاوضہ محنت نہ کی ،صرف بیٹھے بیٹھے مشورہ دے دیا وغیرہ تو اس صورت میں کمیشن لینا جائز نہیں ہوگا...
کافر کا مال دھوکے سے رکھ لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید درزی ہے اور اس نے کافر کو دھوکہ دے کر اس کا کپڑا رکھ لیا ہے، اب زید کو واپس کرنے میں جھجھک ہو رہی ہے کہ کافر کیا کہے گا، تو اب کیا حکم ہوگا؟
گھر میں جھانکنے پر آنکھ پھوڑنے والی حدیث پر عمل کا حکم
سوال: روایت ہے کہ اگر کوئی شخص تیرے گھر میں (کسی سوراخ یا جنگلے وغیرہ سے ) تم سے اجازت لیے بغیر جھانک رہا ہو اور تم اسے کنکری مارو جس سے اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو تم پر کوئی گناہ نہیں ہے ۔اس حدیث پر عمل کرنا کیسا ہے؟