
لاعلمی میں احتلام کے بعد روزہ توڑدیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی مسائل سے لاعلم ہونا کوئی شرعی عذر نہیں، لہذا صورتِ مسئولہ میں زید نے احتلام ہونے کے بعد مسئلے سے لاعلمی کی بنا پر جو قصداً کھاپی کر روزہ توڑا ہے،...
زندگی میں جائیداد تقسیم کرنے کا طریقہ
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ اگر کوئی اپنی زندگی کے اندر ہی اپنی جائیداد اپنے بیٹے بیٹیوں میں تقسیم کرنا چاہتا ہو، تو اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا طریقہ کار ہو گا؟
اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟
سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں ؟
سوال: کیا سوتیلی ماں کو زکوٰۃ دینا جائز ہے جبکہ وہ شرعی فقیر ہو اور سیدہ یا ہاشمیہ بھی نہ ہو ؟
زکوٰۃ کے پیسوں سے پُل اور پانی کا کنواں بنوانا کیسا ؟
جواب: شرعی کے طریقہ پر عمل کرتے ہوئے زکوٰۃ استعمال کرنے کی اجازت اس وقت دی ہے جہاں زکوٰۃ کے علاوہ صاف پیسوں کا بند و بست نہ ہو رہا ہو اور ان کاموں کی حاجت ب...
اگرمالدار شخص 12 ذوالحجہ کو سفر پر ہو تو قربانی کا حکم
سوال: ایک مالدار مقیم پر قربانی واجب تھی پھر بارہ ذوالحجہ کی صبح بانوے کلو میٹر سے زائد سفر شرعی پر نکل گیا ، کیا اب اس پر قربانی واجب رہی یا نہیں؟نیز اگر اس نے قربانی کی نیت سے بکرا خرید لیا تھا ، تو اب مسافر ہونے پر اسے فروخت کرسکتا ہے یا نہیں؟ سائل : محمدحامد سلطانی(فیصل آباد)
ایگریمنٹ کینسل کرنے پر اضافی رقم لینا کیسا ؟
جواب: شرعی کوئی ایک تنہا اپنی مرضی سے اسےختم نہیں کرسکتالہذاایسی صورت میں اگرپارٹی سوداکینسل کرے تودوسرے فریق کویہ اختیارہےکہ اس کاکینسل کرنانہ مانے اورعقدک...
قریب والی مسجد چھوڑ کر دور والی مسجد میں نماز پڑھنا
جواب: شرعی ضروری ہے تواب وہاں جاناضروری ہے ۔ فتاوی فیض الرسول میں ہے"قریب کی مسجد کی جماعت کو چھوڑ کر دور کی مسجد میں جانے والا اگر اس مسجد کا امام یا م...
کھانے کا وضو کرنے کے لیے معتکف کا وضو خانے جا نا
جواب: شرعی فنائے مسجد میں جانے سے معتکف کا اعتکاف نہیں ٹوٹتا،لہٰذا اگر یہی صورت ہو تو معتکف وہاں کھانے کا وضو کرنے یا بغیر ضرورت بھی کسی کام کے لیے جا سک...
حالتِ سفر میں نماز قضا ہوئی، گھر میں ادائیگی کے وقت اس قضا نماز کو قصر پڑھیں گے یا پوری؟
جواب: شرعی کی چار رکعت والی فرض نماز اگر حالتِ سفر میں فوت ہوجائے تو اُس کی قضا اگرچہ مقیم ہونے کی حالت میں پڑھے ،اُس میں قَصْرہی کرنی ہوگی، لہذا پوچھی گ...