
قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا
سوال: کوئی شخص قرض یہ کہہ کر لےکہ ایک ہفتے میں لوٹا دوں گا اور واپس نہ کرے ، پھر دو ہفتے ، پھر مہینہ ، پھر دو مہینے کا وقت لے اور بار بار یونہی کرتے کرتے ایک سال سے اوپر کا وقت گزار دے ، تو کیا یہ امانت میں خیانت کہلائے گا ؟ میں نے کسی سے سنا ہے کہ قرض دینے والے کی اجازت کے بغیر قرض لوٹانے میں بہت زیادہ تاخیر کرنا امانت میں خیانت کرنے میں آتا ہے ؟
دَم کر کے اس کا ہدیہ لینا کیسا؟
جواب: پر عمل کرتے ہوئے دَم کرنے کی طے شدہ اجرت لینا جائز ہے۔ البتہ لوگوں کی خیر خواہی اور خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت فی سبیل اللہ لوگوں کو تعویذات دینا اور دَ...
زکوٰۃ سے بچنے کیلئے نصابِ زکوٰۃ دوسرے کی ملک کرنا کیسا ؟
سوال: میرے والد نے سونے کی جیولری لے کر میری شادی کے لئے میری ملک کردی ہے ابھی شادی نہیں ہوئی ، اس جیو لری پر جو زکوۃ بنتی ہے وہ ادا کرنے کے لئے میرے پاس پیسے نہیں ہیں ، تو کیا میں وہ زیور اپنی نابالغ بھانجی کی ملک کرسکتی ہوں تاکہ اس پر زکوٰۃ نہ بنے ؟
اچھی کوالٹی والے چاول ، نارمل کوالٹی والے چاولوں کے بدلے بیچنا
جواب: پر دائر ہیں۔‘‘( فتاوی رضویہ، ج 17، ص 446، رضا فاؤنڈیشن، لاھور ) اَموالِ ربویہ میں وصف کا نہیں،بلکہ وزن کااعتبار ہو گا۔چنانچہ مجمع الانہر میں ہے:’’ (...
حدیث "نکاح کا اعلان کرو ۔۔الخ" کی وضاحت
سوال: ابن ماجہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے: ”اعلنواھذا النکاح واضربوا علیہ بالغربال“ یعنی کہ نکاح کا اعلان کرو، اور اس پر ڈھول بجایا کرو۔ "اس حدیث پاک کی تشریح کردیں؟
دوسری رکعت کے شروع میں ثنا پڑھ لینے کا حکم ہے؟
جواب: پر ثنا پڑھنا مسنون یا مستحب نہیں ،لیکن اس کی وجہ سے کسی واجب کا ترک بھی لازم نہیں آیاکہ سجدۂ سہو واجب قرار دیا جائے،اسی وجہ سے فقہائے کرام نے صراحت ف...
کیا سجدہ تلاوت والی آیت پڑھنے یا سننے کے فوراً بعد سجدہ کرنا لازم ہے ؟
سوال: حفاظ جب منزل کا دور کرتے ہیں،تو اس دوران آیت سجدہ آنے پر فوراً سجدہ کرنا بعض اوقات گراں ہوتا ہے، مثلا ً :چارپائی پر بیٹھ کر یا چلتے،پھرتے دور کرنے کی صورت میں ،سوال یہ ہے کہ آیت سجدہ پڑھی یا سنی توسجدہ فورا ً کرنا واجب ہے یا تاخیر بھی کرسکتے ہیں ؟
مخصوص ایام سے فارغ ہونے کے بعد شرمگاہ پر خوشبو لگانا
سوال: عورتوں کا حیض سے پاک ہونے کے بعد غسل کرکے شرمگاہ پر خوشبو لگانا کیسا ؟
کرنٹ پلس اکاؤنٹ کے منافع سود ہیں؟
جواب: پر مقررہ رقم رکھنا ہوتی ہے اس کی بنیاد پر ہی اکاؤنٹ ہولڈرز کو بہت سارے منافع و فوائد دیئے جاتے ہیں : مثلاً آن لائن ٹرانزیکشن کی فیس نہ لینا۔ ATM کی سا...