
تلاوتِ قرآن و دعا کرتے ہوئے رونا کیسا؟
سوال: کیا قرآن مجید رورو کر پڑھنا مستحب ہے ؟ اور کیا دعا میں رونا ٹھیک ہے کہ اللہ ہمارے گناہوں کو معاف کر دے اور سب مسلمانوں سمیت میرے والدین کی مغفرت و بخشش فرمائے؟
شرابی شخص کو کھیتی باڑی کے کام پر رکھنے کاحکم
سوال: میرا کھیتی باڑی کا کام ہے۔ میں اپنے کام کے لئے ایک شخص کو کام پہ رکھتا ہوں، جس کے بارے میں پتہ ہے کہ وہ شراب پیتا ہے۔ اصل میں وہ پیسے دوسروں کی بنسبت کم لیتا ہے اور کام صحیح کرتا ہے۔ تو ایسے شخص کو کام پہ رکھنا کیسا؟
احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑنے/چھونےکا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی نئی نئی شادی ہوتی ہے، تو ایسے جوڑوں کو گھر والوں کی طرف سے حاضریِ حرمین طیبین اور عمرہ کے لیے بھیجا جاتا ہے، تو احرام کی حالت میں ان کا اکھٹے اٹھنا بیٹھنا، ایک دوسرے کو چھونا، عمومی سا امر ہے، سوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کو چھونا کیسا؟ نیز کیا میاں، بیوی احرام کی حالت میں یا طواف کے دوران کسی ضرورت کے سبب یا بلا ضرورت ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑ سکتے ہیں؟
سوال: ڈریگن فروٹ کھانا کیسا؟
حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو "میرے محبوب" کہنے کا حکم
سوال: حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو میرے محبوب کہنا کیسا؟