سرچ کریں

Displaying 1621 to 1630 out of 2749 results

1621

عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟

جواب: اپنابایاں پاؤں بچھادے اوراس پر بیٹھ جائے اور دائیں پاؤں کوکھڑا کردے اور انگلیوں کا رخ قبلہ کو رکھے البتہ عذر کی حالت میں چار زانو بیٹھنے کی اجازت ہے...

1621
1622

طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!

سوال: ایک خاتون نے حج کیا ، طوافِ زیارت کے بعد آرام کرنے کے لئے ہوٹل آئی ، تو ہوٹل پہنچنے کے بعد اسے حیض آ گیا ، اس نے کسی سے مسئلہ پوچھا ، تو بتایا گیا کہ ناپاکی کی حالت میں سعی کرنا درست نہیں ہے ، لہٰذا وہ مکہ شریف میں ہوٹل میں ہی ٹھہری رہی ، جب پانچ چھ دن بعد حیض سے پاک ہوئی ، تو اس نے سعی کی اور اپنے وطن آ گئی ، تو اس صورت میں کیا اس کا حج اد اہو گیا اور سعی میں تاخیر کرنے کی وجہ سے کوئی کفارہ لازم ہو گا ؟ طواف زیارت پاکی کی حالت میں ہی کیا تھا۔

1622
1623

میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟

سوال: اگر کسی شخص نے اپنے منہ میں سونے کا مصنوعی دانت فکس لگوایا ہوا ہو اور اس کا انتقال ہوجائے تو وہ دانت نکالناہوگا یا ویسے ہی اس کو دفن کیا جائےگا؟اور نکالے بغیر دفن کرنے میں مال کا ضائع کرنا تو نہیں پایا جائے گا ؟واضح رہے کہ وہ دانت آسانی سے نہیں نکل سکتا بلکہ اس کو آپریٹ ، چیر پھاڑ وغیرہ کے ذریعے ہی نکالنا ممکن ہوتا ہے۔ سائل : احمد ہادی (گڑھی شاہو لاہور)

1623
1624

زکوٰۃ کی رقم حیلہ کئے بغیر مسجد یا مدرسے کی تعمیر میں لگانا

جواب: اپنی زکوۃ اور صدقہ واجبہ دوبارہ دینا ہوگا۔ بہار شریعت میں ہے:” زکوۃ کا روپیہ مردہ کی تجہیز و تکفین یا مسجد کی تعمیر میں نہیں صرف کر سکتے کہ تملیک...

1624
1625

کیا خطبہ یا دعا کے بغیر نکاح ہوجائے گا؟

سوال: خطبہ یا دعا پڑھے بغیر نکاح ہوجاتا ہے یا نہیں؟

1625
1626

ظہر کی سنت قبلیہ پڑھنے کے لئے وقت تنگ ہوتو ؟

جواب: اپنے گھر پڑھے یا بیرونِ مسجد کسی پاک جگہ پڑھے اور یہ ممکن نہ ہو تواگر اند ر جماعت ہوتی ہو تو صحن میں پڑھے اور اگر اس مسجد میں اندر باہر دو درجے نہ ہوں...

1626
1627

جھوٹے کاغذات بنواکر سوسائٹی لانچ کرنا

جواب: اپنے اس فعل سے توبہ کرنا لازم ہے۔ قانونی طور پر جب زمین کا فیصلہ اصل مالک کے حق میں ہوجائے تو اصل مالک کو اس زمین کو بیچنےوالے ( Seller ) اور خرید...

1627
1628

چند عورتوں کا مل کربغیر محرم سفر کرنا

سوال: اگر کچھ عورتیں ہوں، تو کیا اب وہ بغیر محرم شرعی سفر کر سکتی ہیں؟

1628
1629

عورت کا بھول کرمسجد بیت سے نکل جانا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میں 26 رمضان المبارک کو آن لائن محفلِ ذکر و نعت میں شامل تھی، مجھے یاد نہیں رہا اور میں اپنی بہن کو بلانے کے لیے مسجدِ بیت سے نکل گئی ، جب صحن میں پہنچی تو یاد آیاا ور وہاں سے ہی واپس مسجدِ بیت میں آ گئی ، تو کیا اس صورت میں میرا اعتکاف ٹوٹ گیا ؟

1629
1630

مرحوم کی انشورنس کی رقم کا مالک کون ہوگا ؟

جواب: اپنی طرف سے اضافی دیتی ہے جوکہ سود ہوتی ہے۔وہ رقم جو سود ہے ، اس کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ وہ بغیر ثواب کی نیت کے کسی شرعی فقیر کو دے دیں اور وہ ر...

1630