
جواب: بغیر پاؤں بدلے، بغیر کلام کیے ۔ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ بِیَدِہِ الْخَیْرُ ی...
چھوٹی بچی کے کان چھدوانا کیسا؟
سوال: چھوٹی بچی کے کان چھدوانا،جائزہے یانہیں ؟کیونکہ اس میں بچی کوکافی تکلیف بھی ہوتی ہے ۔اس کام کےلیےبچی کوتکلیف دینے کی شرعاًاجازت ہے؟
آن لائن آرڈر لینے کے بعد فروزن آئٹم تیار کرکے بیچنا کیسا؟
سوال: آج کل کراچی میں ایک آن لائن کام بہت عام ہورہا ہے جس میں واٹس ایپ اور فیس بُک وغیرہ کے ذریعے مختلف اقسام کی Frozen یعنی بغیر فرائی شدہ مختلف اقسام کے سموسے رول وغیرہ کی تشہیر کی جاتی ہے اور آن لائن آرڈر آنے پر انھیں گھر پر تیار کر کے بیچا جاتا ہے جبکہ آرڈر آنے کے وقت بعض اوقات تیار مال ہمارے پاس نہیں ہوتا تو اس حوالے سے شرعی حکم کیا ہے؟
پیسوں کی شرط لگائے بغیر شطرنج کھیلنا
سوال: پیسوں کی شرط لگائے بغیر شطرنج کھیلنا کیسا؟
جمعہ کے خطبہ کے دوران خطیب کی طرف دیکھنے کا حکم
جواب: بغیر خطیب کی طرف متوجہ رہیں اور کوشش کریں کہ نگاہیں نیچی کیے خطبہ سنیں، البتہ اگر اس دوران چہرہ پھیرے بغیر خطیب کی طرف دیکھ لیا تو کوئی گناہ نہیں ہ...
قصر اور پوری نماز پڑھنے میں کون سے وقت کا اعتبار ہے ؟
سوال: میرا گھر سرگودھا ہے۔ مجھے کاروباری سلسلے کی وجہ سے لاہور جانا پڑتا ہے، کئی مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ میں جب لاہور کے لیے سرگودھا سے نکلتا ہوں، تونکلتے نکلتے عشاء کا وقت شروع ہو چکا ہوتا ہے، کئی مرتبہ میں نماز پڑھے بغیر لاہور روانہ ہو جاتا ہوں اور وہاں جاکر نماز ادا کرتا ہوں۔ اس نماز کے متعلق مجھے تشویش ہے کہ میں یہ نماز دو رکعت ادا کروں گا یا مکمل، کیونکہ جب نماز کا وقت شروع ہوا تھا، تو میں مقیم تھا ، پھر میں مسافر ہوگیا، کیونکہ وہاں جا کر مجھےصرف دو تین دن ہی رہنا ہوتا ہے۔ برائےکرم شریعت اسلامیہ کی روشنی میں میری رہنمائی کی جائے کہ میں عشاء مکمل پڑھوں گا یا قصر؟سرگودھا سے لاہور کا فاصلہ ڈیڑھ سو کلو میٹر سے زائد ہے۔
مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا
جواب: بغیر کسی حائل کے منہ کرناممنوع ومکروہ ہے ۔ اور یہاں حائل سے مراد ایسی چیز ہے کہ اس کے سبب قیام میں بھی ایک دوسرے کا سامنا نہ ہو اور اگر قیام میں سامن...
فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟
جواب: بغیر فقط صفت ذکر کی جائے مثلاً "الرحمن یا الرحیم" کہہ کر ذبح کیا جائے، یا پھر تسمیہ کے ارادے سے تسبیح و تہلیل کے الفاظ مثلاً "سُبْحَانَ اللہ یا الحمد ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی سجدۂ سہو کرے یا نہیں؟
جواب: بغیر،سجدۂ سہو کرے گا۔یاد رہے اگر اس نے جان بوجھ کر امام کے ساتھ سلام پھیر دیا ،تو اس کی نماز فاسد ہوجائے گی ،اور اس کودوبارہ نماز پڑھنی ہوگی ، اور ا...
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
سوال: میت کو ایک مرتبہ سنت کے مطابق غسل دے دینے کے بعد بغیر کسی وجہ کے دوبارہ غسل دینے کی صورت میں کیا بندہ گنہگار ہوگا؟حوالے کے ساتھ رہنمائی فرمادیں۔