
کیا بھکاری کے سلام کا جواب دینا واجب ہے؟
جواب: جائز و گنا ہ ہے کہ بھیک دینے کی صورت میں اُس بھکاری کی گناہ پر مدد کرنا ہے جو کہ شرعاً جائز نہیں۔ بھکاری کے سلام کا جواب دینا واجب نہیں۔ جیسا کہ ...
رقم ایڈوانس دے کر تھوڑی تھوڑی خریداری کرتے رہنا
جواب: جائز نہیں ہے۔ تفصیل اس کی یہ ہے کہ مذکورہ صورت قرض دے کر اس کے بدلے نفع حاصل کرنے کی ہے اور قرض کے بدلے کسی بھی طرح کا نفع حاصل کرنا سود و حر...
غلاف کعبہ سے ٹکڑا نکالنا کیسا؟
جواب: جائز و گناہ ہوتا ہے اور اگر کوئی لے لے اس کو حکم ہے کہ توبہ کرے اور یہ ٹکڑا واپس غلاف میں لگائے، لیکن آج کل واپسی کی صورت ممکن نہیں ہے، تو حکم ہوگا ...
غلط لقمہ دینے والے کی نماز کا حکم
جواب: جائز ہیں یعنی کسی کو لقمہ دینا یا کسی سے لقمہ لینا ، مگر ضرورتاً اصلاحِ نماز کے قصد سے جائز رکھا گیا ہے اور قاعدہ یہی ہے کہ ضرورتاً جائز ہے اور بغیر ض...
احتلام کے بعد غلط مسئلہ معلوم ہونے پر روزہ توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟
جواب: جائز نہیں۔ زید پر لازم ہے کہ فرض علوم اور خاص کر روزے کے متعلقہ ضروری مسائل سیکھنے میں اب تک جو اس نے کوتاہی کی ہے ، اللہ عزوجل کی بارگاہ میں صدقِ د...
مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟
سوال: مسجد کے چندے کی رقم اگر مسجد کے اخراجات سے زیادہ ہوتواسے جائز کاروبار میں لگا کر مسجد کی آمدنی کا ذریعہ بنائیں ، تواس کے متعلق کیا حکمِ شرع ہے؟
جس کی کمائی کے حلال یا حرام ہونے کا یقین نہیں اس کے گھر کھانا
سوال: کسی شخص کی کمائی سے متعلق یہ گمان ہو کہ یہ حرام کماتا ہے، لیکن اس بات کا یقین نہ ہو کہ وہ واقعی حرام کما رہا ہے یا نہیں، تو ایسے شخص کے گھر کا کھانا کھانا، جائز ہوگا یا نہیں؟
سوال: کیا سنوکر کلب بنانا، جائز ہے؟
سوال: میگی نوڈلزکھانا جائز ہے یا حرام ؟
میت کے پاؤں اور چہرہ چومنے کا حکم
جواب: جائز کام کا ارتکاب کیے بغیر والدین کے پاؤں یا چہرے کو چومنا جائز ہے ، ،بلکہ خود نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے میت کوبوسہ دینا ثابت ہے۔ ...