
خوبصورتی کے لیے چہرے کی سر جری کروانا کیسا ؟
جواب: ناجائز ہے ۔ بخاری شریف میں ہے :’’عن عبد اللہ بن یزید عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم:أنہ نھی عن النھبۃ والمثلۃ‘‘ ترجمہ : روایت ہے عبداللہ بن یزید سے ...
کیا عورت کا سر پر عمامہ باندھنا جائز ہے؟
جواب: ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ صحیح بخاری شریف میں ہے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ:"«لعن رسول الله صلى الله عليه وسلم المتشبهين من الرجال ...
عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: ناجائز وحرام ہے ، لہٰذا نماز کے علاوہ بھی غیر محرم کے سامنے ان کا چھپانا ضروری ہے ۔احادیث میں عورت کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنے پائنچے ٹخنوں سے نیچ...
عورت کا مردانہ طرز کی انگوٹھی پہننا
جواب: ناجائز و حرام اور گناہ ہے اور اگر پہننی ہو، تو ایسی تبدیلی کر کے پہن سکتی ہے، جس سے مردوں سے مشابہت باقی نہ رہے۔ مرد کے لئے چاندی کی مردانہ ہیئت ک...
دورانِ عدت پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم یا باڈی اسپرے استعمال کرنا
جواب: ناجائز و گناہ ہے۔ اگر پسینے کی وجہ سے مشکل کا سامنا ہو یا اس کی وجہ سے بدن سے بد بو آتی ہو، تو کسی اور جائز طریقے مثلاً غسل یا بغیر خوشبو والے کیمی...
مردوں کاشوقیہ ناک اورکان چھدواناکیسا؟
جواب: ناجائز،کیونکہ ناک اورکان چھیدوانے میں عورتوں کے لئے زینت ہے جبکہ مردوں کے لئے زینت نہیں لہذامردوں کاناک اورکان چھدوانا عورتوں سے مشابہت ہونے کی وجہ سے...
شادی کی وجہ سے حج میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے لہذا آپ پر لازم ہے کہ اسی سال حج کریں ، شادی کی وجہ سے حج میں تاخیر کرنا جائز نہیں ۔پہلے بلا عذر شرعی تاخیر کر چکے ہیں تو اس سے توب...
غسل فرض ہونے کی حالت میں جانور ذبح کرنا کیسا ؟
جواب: ناجائز ہونے سے کیا علاقہ! طہارت شرط ذبح نہیں، جنب کے ہاتھ کا ذبیحہ بھی درست ہے ۔۔۔۔۔۔۔ہاں یہ اور بات ہے کہ بحال جنابت بلاضرورت ذبح نہ چاہئے کہ ذبح عبا...
کیا عورت اپنی بہن کےداماد کے ساتھ عمرہ پر جاسکتی ہے ؟
جواب: ناجائز و گنا ہے،اگر جائے گی توعمرہ ہوجائے گالیکن ہر ہر قدم پر گناہ لکھا جائے گا۔ امام اہلسنت علیہ الرحمۃ سفرحج کے آداب شمارکرتے ہوئے تحریرفرماتے ہیں ...
سیدہ کا غیرسید سے نکاح کا شرعی حکم ؟
جواب: ناجائز و باطل ہے یعنی نکاح نہیں ہو سکتا ۔ (1)سیدہ کا نکاح غیر قریشی ایسے عالمِ دین سے ہو ، جومسلمانوں میں مشہور ومعروف اور قابل ِ تعظیم شمار کیا ج...