
قضا روزہ کی نیت کس وقت معتبر ہے ؟
سوال: زید کی رات میں یہ نیت تھی کہ اگر میری سحری میں آنکھ کھلی تو میں نے قضا روزہ رکھنا ہے، لیکن سحری کے وقت زید قضا روزے کی نیت کرنا ہی بھول گیا اور مطلق روزے کی نیت سے اس نے روزہ رکھا، پھر صبح اسے یاد آیا کہ میں نے تو آج قضا روزہ رکھنا تھا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید دن میں اس قضا روزے کی نیت کرسکتا ہے؟ کیا دن میں نیت کرلینے سے اس کا وہ قضا روزہ ادا ہوجائے گا؟
حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
معتکف جمعہ پڑھنے دوسری مسجد جائے، تو کیا سر پر کپڑا رکھنا ہوگا؟
سوال: کیا معتکف کو جمعہ کی نماز پڑھنے کے لئے دوسری مسجد جاتے وقت سر پر کپڑا رکھنا ضروری ہے ؟
قربانی کے جانور میں عقیقےکا حصہ رکھنا کیوں جائز ہے ؟
سوال: قربانی کے جانور میں عقیقےکا حصہ رکھنا جائز ہے، اس کی وجہ کیا ہے ؟
محمد ابو بکر کا مطلب اورمحمد ابو بکر نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: کمالات میں اوّل رہے لہذا آپ کو ابوبکر یعنی اولیت والے کہا گیا۔ (ج)یااس وجہ سے کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ شروع سے ہی اچھے اوصاف رکھتے تھے ،اس لیے آپ...