سرچ کریں

Displaying 1661 to 1670 out of 2690 results

1661

نمازِ جنازہ میں اتنی آواز سے ہنسا کہ خود کے کانوں تک آواز آئی ، تو نمازِ جنازہ کا کیا حکم ہوگا

جواب: اپنے کانوں تک آواز آئے ،اس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے کہ یہ قابلِ سماعت ہونے کی وجہ سےکلام کے مرتبہ میں ہے ، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر کوئی شخص نمازِ ج...

1661
1662

غسل کے دوران مذی نکل جائے، تو کیا دوبارہ سے غسل کرنا ہوگا؟

جواب: وضو ٹوٹ جاتا ہے نیز بدن یا کپڑوں کے جس حصے پر مذی کے قطرے لگیں اس حصے کو پاک کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ مذی نکلنے سے غسل فرض نہیں ہوتا۔ جیسا کہ فتا...

1662
1663

سجدہ تلاوت کی ادائیگی میں تاخیر کرنا کیسا؟

جواب: اپسندیدہ عمل ہے۔ لہذا صورتِ مسئولہ میں آپ گھر آکر بھی سجدہ تلاوت کرسکتے ہیں اس میں شرعاً کوئی گناہ والی بات نہیں۔ اور اسکول میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ...

1663
1664

مسجد کی تعمیر میں رقم لگانے کی منت کا حکم

جواب: وضوء والاذان وبناء الرباطات والمساجد“ ( یعنی) نذر کی شرطوں میں سے یہ ہے کہ وہ قربت مقصودہ ہو لہذا وضو، اذان، اصطبلوں اور مسجدوں کی تعمیر کی نذر صحیح ...

1664
1666

وضووغسل میں جسم ملنے کاحکم

جواب: اپنے بدن کو ملنا فرض نہیں ہے۔(البحر الرائق،جلد1،صفحہ50،دار الکتاب الاسلامی) بنایہ شرح ہدایہ میں ہے "وقال اصحابنا وعامة الفقهاء: عليه إجراء الماء ع...

1666
1667

حاملہ کوخون آئے توروزے اورنمازوں کاحکم

جواب: اپاک تو ہے، لیکن اس کی وجہ سے غسل فرض نہیں ہو گا، لہذا اگر بلڈ آئے، تو ظاہری نجاست سے صفائی حاصل کر کے وضو کے ساتھ نماز پڑھی جا سکتی ہے۔ وَاللہُ اَعْ...

1667
1668

کھانے میں لال بیگ یا مچھر گرجائے تو اس کھانے کو کھانے یا ضائع کرنے کا حکم

جواب: اپاک نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں لال بیگ یا مچھر کے کھانے میں گرنے سے کھانا ،ناپاک نہیں ہوگا ۔ ان چیزوں کو نکال کر وہ کھانا کھایا جا سکتا ہ...

1668
1669

بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جواب: اپنے احباب کو کھانا کھلاؤں گا، تو کیا اس طرح کی منت ماننا اور اس کا ادا کرنا زید پر واجب ہوگا یانہیں؟بینواتوجروا؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشا...

1669