
ماہ صفر کے آخری بدھ کے متعلق کچھ غلط نظریات؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ صفر المظفر کے آخری بدھ کو بعض لوگ چُوری بدھ کہتے ہیں۔اس دن عمدہ کھانے بناتے ہیں اور بالخصوص دیسی گھی کی چوری بناتے ہیں ۔اعتقاد یہ ہوتا ہے کہ اس دن نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم صحت یا ب ہوئے تھے اور صحابہ کرام نے خوشیاں منائی تھیں اور عمدہ کھانے بنائے تھے ، لہٰذا ہمیں بھی ایسا کر نا چاہیے ۔یہ فرمائیں کہ اس اعتقاد کے ساتھ یہ عمل کرنا کیسا ہے ؟
کیا فجر کی نماز کے بعد سو سکتے ہیں؟
جواب: بیٹی!کھڑی ہوجاؤ ،اپنے رب کے رزق کے لیے حاضر ہوجاؤاور غفلت والوں میں سے نہ ہو،بے شک اللہ تعالیٰ طلوع فجر سے طلوع شمس کے درمیان لوگوں میں رزق تقسیم فر...
کیا مرد کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے بھی پردہ ہوگا؟
سوال: مطلقہ عورت جس کی پہلے شوہر سے بیٹیاں ہوں، وہ عورت اگر دوسری شادی کرے اور دوسرے شوہر سے ازدواجی تعلقات بھی قائم ہوجائیں، تو کیا عورت کے دوسرے شوہر کا اپنی سوتیلی بیٹیوں سے پردہ ہوگا یا نہیں؟ اگر پردہ نہیں ہوگا تو کیا اُس عورت کے انتقال کے بعد اُن لڑکیوں سے پردہ ہوگا؟
خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت
سوال: اگر کوئی خواب میں حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرے تو کیا وہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار کرے گا یا کوئی اور بھی نبی پاک کی شکل میں آسکتا ہے ؟
آسیہ نام کا مطلب اورعاصیہ یا آسیہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بیاء کرام علیہم الصلوۃوالسلام یا حضور علیہ الصلوۃ و السلام کے صحابہ عظام ، اہل بیت اطہار کے ناموں پر نام رکھے۔ جیسے ابراہیم و اسماعیل ، عثمان ، عل...
کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟
سوال: بعض لوگ عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کے درمیان نکاح کرنے کو منحوس سمجھتے ہیں اور ان دنوں میں نکاح نہیں کرتے کہ یہ مستقبل میں میاں بیوی کے لیے اچھا نہیں ہوتا، یہ نکاح کامیاب نہیں ہوتا، میاں بیوی کے دل نہیں ملتے۔کیا واقعی اس میں کوئی شرعی ،اخلاقی یا دیگر کوئی قباحت ہے ؟
کیا جنتی میاں بیوی ایک ہی درجے میں ہوں گے؟
سوال: میاں بیوی دونوں جنتی ہوئے، تو وہ دونوں جنت میں جائیں گے، میرا سوال یہ ہے کہ جنت میں اعمال کے اعتبار سے درجات مختلف ہوں گے، کیا جنت میں میاں بیوی دونوں کا الگ الگ درجہ ہو گا؟ یا کس طرح ہو گا؟
اہل بیت میں کون کون شامل ہیں ؟
سوال: اہل بیت میں کون سے افراد شامل ہیں؟ کن کو اہل بیت کہیں گے؟
بچے کے کان میں اذان دینے کا ثبوت
جواب: بیماریوں اور بلاؤں سے محفوظ رہے گا۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”جب بچّہ پیدا ہو فوراً سیدھے کان میں اذان، بائیں میں تکبیر (اقامت) کہے کہ خَلَلِ شیطان و ...
عائشہ بتول کا مطلب اورعائشہ بتول نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ اورآپ علیہ الصلاۃ والسلام کی ازواج میں سب سے مشہور ہیں۔(اسد الغابہ، جلد7، صفحہ 186، دار الكتب العلمية) تاج العر...